Al-Muddaththir
المدثر
لپیٹنے والا
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
- 1 یَـٰۤأَیُّهَا ٱلۡمُدَّثِّرُ
یا أیها المدثر
اے اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے
- 2 قُمۡ فَأَنذِرۡ
قم فا-ان-ذِر
اٹھو اور خبردار کرو
- 3 وَرَبَّكَ فَكَبِّرۡ
وربک فکبّر
اور اپنے رب کی بڑائی کا اعلان کرو
- 4 وَثِیَابَكَ فَطَهِّرۡ
وثیابک فتحہر
اور اپنے کپڑے پاک رکھو
- 5 وَٱلرُّجۡزَ فَٱهۡجُرۡ
والرُز فَهجُر
اور گندگی سے دور رہو
- 6 وَلَا تَمۡنُن تَسۡتَكۡثِرُ
تمنن تستاکثر
اور احسان نہ کرو زیادہ حاصل کرنے کے لیے
- 7 وَلِرَبِّكَ فَٱصۡبِرۡ
ول ربک فاصبر
اور اپنے رب کی خاطر صبر کرو
- 8 فَإِذَا نُقِرَ فِی ٱلنَّاقُورِ
فَئذَا نقرہ فی ان ناقور
اچھا، جب صور میں پھونک ماری جائے گی
- 9 فَذَ ٰلِكَ یَوۡمَىِٕذࣲ یَوۡمٌ عَسِیرٌ
فذہ ایمان لیکا یومئذ یوم عسیرون
وہ دن بڑا ہی سخت دن ہوگا
- 10 عَلَى ٱلۡكَـٰفِرِینَ غَیۡرُ یَسِیرࣲ
علی الکافرین غیر یاسر
کافروں کے لیے ہلکا نہ ہوگا
- 11 ذَرۡنِی وَمَنۡ خَلَقۡتُ وَحِیدࣰا
ذَرنی خَلَقْتُ وَحِید
چھوڑ دو مجھے اور اُس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے
- 12 وَجَعَلۡتُ لَهُۥ مَالࣰا مَّمۡدُودࣰا
وا جعلتُ مالا ممدود
بہت سا مال اُس کو دیا
- 13 وَبَنِینَ شُهُودࣰا
وبنینا شہودن
اس کے ساتھ حاضر رہنے والے بیٹے دیے
- 14 وَمَهَّدتُّ لَهُۥ تَمۡهِیدࣰا
ومہّدتّ تمهیدان
اور اس کے لیے ریاست کی راہ ہموار کی
- 15 ثُمَّ یَطۡمَعُ أَنۡ أَزِیدَ
ثُمَّ یطمع ازیدہ
پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں
- 16 كَلَّاۤۖ إِنَّهُۥ كَانَ لِـَٔایَـٰتِنَا عَنِیدࣰا
اِنَّہُ کانا لیآیاتینا عنیدان
ہرگز نہیں، وہ ہماری آیات سے عناد رکھتا ہے
- 17 سَأُرۡهِقُهُۥ صَعُودًا
ساؤرہکہو صعوداً
میں تو اسے عنقریب ایک کٹھن چڑھائی چڑھواؤں گا
- 18 إِنَّهُۥ فَكَّرَ وَقَدَّرَ
اِنَّہُ فکّرہ وقدر
اس نے سوچا اور کچھ بات بنانے کی کوشش کی
- 19 فَقُتِلَ كَیۡفَ قَدَّرَ
فقتل کیف قدّرہ
تو خدا کی مار اس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کی
- 20 ثُمَّ قُتِلَ كَیۡفَ قَدَّرَ
ثُمَّ قُتِلَ کیف قدّرہ
ہاں، خدا کی مار اُس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کی
- 21 ثُمَّ نَظَرَ
ثُمَّ نظر
پھر (لوگوں کی طرف) دیکھا
- 22 ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ
ثُمَّ عباس وباسیرا
پھر پیشانی سیکڑی اور منہ بنایا
- 23 ثُمَّ أَدۡبَرَ وَٱسۡتَكۡبَرَ
ثُمَّ ادبار وستمكبر
پھر پلٹا اور تکبر میں پڑ گیا
- 24 فَقَالَ إِنۡ هَـٰذَاۤ إِلَّا سِحۡرࣱ یُؤۡثَرُ
فقالہ اِلا سحر یُؤثَرُ
آخرکار بولا کہ یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک جادو جو پہلے سے چلا آ رہا ہے
- 25 إِنۡ هَـٰذَاۤ إِلَّا قَوۡلُ ٱلۡبَشَرِ
اِلا قَول البشر
یہ تو یہ ایک انسانی کلام ہے
- 26 سَأُصۡلِیهِ سَقَرَ
سَأُصۡلِیهِ سقر
عنقریب میں اسے دوزخ میں جھونک دوں گا
- 27 وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا سَقَرُ
ادراکا سقر
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دوزخ؟
- 28 لَا تُبۡقِی وَلَا تَذَرُ
تُبْقِی تذرو
نہ باقی رکھے نہ چھوڑے
- 29 لَوَّاحَةࣱ لِّلۡبَشَرِ
لَوَّاحَةٌ لِل بشر
کھال جھلس دینے والی
- 30 عَلَیۡهَا تِسۡعَةَ عَشَرَ
عَلَیهَا تسعہ عشر
انیس کارکن اُس پر مقرر ہیں
- 31 وَمَا جَعَلۡنَاۤ أَصۡحَـٰبَ ٱلنَّارِ إِلَّا مَلَـٰۤىِٕكَةࣰۖ وَمَا جَعَلۡنَا عِدَّتَهُمۡ إِلَّا فِتۡنَةࣰ لِّلَّذِینَ كَفَرُوا۟ لِیَسۡتَیۡقِنَ ٱلَّذِینَ أُوتُوا۟ ٱلۡكِتَـٰبَ وَیَزۡدَادَ ٱلَّذِینَ ءَامَنُوۤا۟ إِیمَـٰنࣰا وَلَا یَرۡتَابَ ٱلَّذِینَ أُوتُوا۟ ٱلۡكِتَـٰبَ وَٱلۡمُؤۡمِنُونَ وَلِیَقُولَ ٱلَّذِینَ فِی قُلُوبِهِم مَّرَضࣱ وَٱلۡكَـٰفِرُونَ مَاذَاۤ أَرَادَ ٱللَّهُ بِهَـٰذَا مَثَلࣰاۚ كَذَ ٰلِكَ یُضِلُّ ٱللَّهُ مَن یَشَاۤءُ وَیَهۡدِی مَن یَشَاۤءُۚ وَمَا یَعۡلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَۚ وَمَا هِیَ إِلَّا ذِكۡرَىٰ لِلۡبَشَرِ
واما جعَلنا اصحاب ان نار اِلا ملائکہ واما عدتهم اِلا فتنہ لِلّازین کَفَرُوا۟ لیستقن الذین اوتوا الکتاب ویزادہ الذین ایمان یرتابہ الذین اوتوا الکتاب ولمومینون ولیاقولہ الذین فی قلوبہم مرض وال کافرون مازا ارادہ اللہ بِہَذا مثلاً کذہ ایمان لیکا یُضِلُّ اللہ مین یشا وَیهْدی مین واما یالمع جُنُودَ رَبِّک اِلا واما ہییا اِلا ذکریٰ لِل بَشَر
ہم نے دوزخ کے یہ کارکن فرشتے بنائے ہیں، اور ان کی تعداد کو کافروں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے، تاکہ اہل کتاب کو یقین آ جائے اور ایمان لانے والوں کا ایمان بڑھے، اور اہل کتاب اور مومنین کسی شک میں نہ رہیں، اور دل کے بیمار اور کفار یہ کہیں کہ بھلا اللہ کا اِس عجیب بات سے کیا مطلب ہو سکتا ہے اِس طرح اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت بخش دیتا ہے اور تیرے رب کے لشکروں کو خود اُس کے سوا کوئی نہیں جانتا اور اس دوزخ کا ذکر اِس کے سوا کسی غرض کے لیے نہیں کیا گیا ہے کہ لوگوں کو اس سے نصیحت ہو
- 32 كَلَّا وَٱلۡقَمَرِ
والقمر
ہرگز نہیں، قسم ہے چاند کی
- 33 وَٱلَّیۡلِ إِذۡ أَدۡبَرَ
وللیل اِذ ادبار
اور رات کی جبکہ وہ پلٹتی ہے
- 34 وَٱلصُّبۡحِ إِذَاۤ أَسۡفَرَ
وس صبح اسفارہ
اور صبح کی جبکہ وہ روشن ہوتی ہے
- 35 إِنَّهَا لَإِحۡدَى ٱلۡكُبَرِ
إنّه لیہدی الکبری
یہ دوزخ بھی بڑی چیزوں میں سے ایک ہے
- 36 نَذِیرࣰا لِّلۡبَشَرِ
نذیر لِل بشر
انسانوں کے لیے ڈراوا
- 37 لِمَن شَاۤءَ مِنكُمۡ أَن یَتَقَدَّمَ أَوۡ یَتَأَخَّرَ
شا مِنکُم ان یتقدم او یتاخر
تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے ڈراوا جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہ جانا چاہے
- 38 كُلُّ نَفۡسِۭ بِمَا كَسَبَتۡ رَهِینَةٌ
کُلُّ نفس بِمَا کسبت رہینہ
ہر متنفس، اپنے کسب کے بدلے رہن ہے
- 39 إِلَّاۤ أَصۡحَـٰبَ ٱلۡیَمِینِ
اصحاب الیمین
دائیں بازو والوں کے سوا
- 40 فِی جَنَّـٰتࣲ یَتَسَاۤءَلُونَ
فی یتسائلون
جو جنتوں میں ہوں گے وہاں وہ،
- 41 عَنِ ٱلۡمُجۡرِمِینَ
عَنے المجرمین
مجرموں سے پوچھیں گے
- 42 مَا سَلَكَكُمۡ فِی سَقَرَ
سلککم فی سقر
"تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟"
- 43 قَالُوا۟ لَمۡ نَكُ مِنَ ٱلۡمُصَلِّینَ
لم نک مِنَ المصلین
وہ کہیں گے "ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے
- 44 وَلَمۡ نَكُ نُطۡعِمُ ٱلۡمِسۡكِینَ
ولم نک نطعم المسکین
اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے
- 45 وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ ٱلۡخَاۤىِٕضِینَ
وا کُنّا نخوض معا الخائضین
اور حق کے خلاف باتیں بنانے والوں کے ساتھ مل کر ہم بھی باتیں بنانے لگتے تھے
- 46 وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِیَوۡمِ ٱلدِّینِ
وا کُنّا نکذبو بیاوم الدِّينِ
اور روز جزا کو جھوٹ قرار دیتے تھے
- 47 حَتَّىٰۤ أَتَىٰنَا ٱلۡیَقِینُ
اتيانا الیقینو
یہاں تک کہ ہمیں اُس یقینی چیز سے سابقہ پیش آ گیا"
- 48 فَمَا تَنفَعُهُمۡ شَفَـٰعَةُ ٱلشَّـٰفِعِینَ
فما تنفعهم شفاعت الشّافعین
اُس وقت سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے کسی کام نہ آئے گی
- 49 فَمَا لَهُمۡ عَنِ ٱلتَّذۡكِرَةِ مُعۡرِضِینَ
فما لَهُم عَنے التذکرة معرضین
آخر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ اِس نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
- 50 كَأَنَّهُمۡ حُمُرࣱ مُّسۡتَنفِرَةࣱ
کأنّهُم حمُر مستنفره
گویا یہ جنگلی گدھے ہیں
- 51 فَرَّتۡ مِن قَسۡوَرَةِۭ
فرت مِن قَسوَرَہ
جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں
- 52 بَلۡ یُرِیدُ كُلُّ ٱمۡرِئࣲ مِّنۡهُمۡ أَن یُؤۡتَىٰ صُحُفࣰا مُّنَشَّرَةࣰ
یوریدو کُلُّ امری مِنہُم ان یوتیا صُحُفن منشره
بلکہ اِن میں سے تو ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ اُس کے نام کھلے خط بھیجے جائیں
- 53 كَلَّاۖ بَل لَّا یَخَافُونَ ٱلۡـَٔاخِرَةَ
کلا بل لا یخافونہ الآخرة
ہرگز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے
- 54 كَلَّاۤ إِنَّهُۥ تَذۡكِرَةࣱ
اِنَّہُ تذکره
ہرگز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہے
- 55 فَمَن شَاۤءَ ذَكَرَهُۥ
فمن شا ذکرہ
اب جس کا جی چاہے اس سے سبق حاصل کر لے
- 56 وَمَا یَذۡكُرُونَ إِلَّاۤ أَن یَشَاۤءَ ٱللَّهُۚ هُوَ أَهۡلُ ٱلتَّقۡوَىٰ وَأَهۡلُ ٱلۡمَغۡفِرَةِ
واما یَذکُرُون ان یشا ہو اہل التقوی وَاہْلُ المغفرہ
اور یہ کوئی سبق حاصل نہ کریں گے الا یہ کہ اللہ ہی ایسا چاہے وہ اس کا حق دار ہے کہ اُس سے تقویٰ کیا جائے اور وہ اس کا اہل ہے کہ (تقویٰ کرنے والوں کو) بخش دے
This surah in other languages
- বাংলা আল-মুদ্দাসসির
- Bosanski El-Mudesir
- Нохчийн Аль-Муддассир
- Deutsch Al-Muddaththir
- English Al-Muddaththir
- Español Al-Muddázzir
- فارسی المدثر
- Français Al-Mouddaththir
- Hausa Al-Muddaththir
- עברית אל-מדת'ר
- हिन्दी अल-मुद्दस्सिर
- Bahasa Indonesia Al-Muddassir
- 日本語 アル・ムダッシル
- 한국어 알-무답피르
- کوردی ئەلمودەسسیر
- Bahasa Melayu Al-Muddaththir
- Nederlands Al-Moedassir
- پنجابی المدثر
- ਪੰਜਾਬੀ ਅਲ-ਮੁਦੱਸਿਰ
- پښتو المدثر
- Português Al-Muddaththir
- Русский Аль-Муддассир
- Soomaaliga Al-Muddaththir
- Shqip El-Muddeththir
- Kiswahili Al-Muddaththir
- தமிழ் அல்-முதஸ்ஸிர்
- ไทย อัล-มุดดัษษิร
- Türkçe El-Müddessir
- اردو المدثر
- Oʻzbek Ал-Муддассир
- 中文 穆赞米勒