Al-Qiyaama
القیامہ
قیامت
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
- 1 لَاۤ أُقۡسِمُ بِیَوۡمِ ٱلۡقِیَـٰمَةِ
لا اُقسِمُ بیاوم القیامہ
نہیں، میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی
- 2 وَلَاۤ أُقۡسِمُ بِٱلنَّفۡسِ ٱللَّوَّامَةِ
ولا اُقسِمُ بلنفس اللوامہ
اور نہیں، میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کی
- 3 أَیَحۡسَبُ ٱلۡإِنسَـٰنُ أَلَّن نَّجۡمَعَ عِظَامَهُۥ
ا یحسب الانسان الان نجمہ عظامه
کیا انسان یہ سمجھ رہا ہے کہ ہم اُس کی ہڈیوں کو جمع نہ کر سکیں گے؟
- 4 بَلَىٰ قَـٰدِرِینَ عَلَىٰۤ أَن نُّسَوِّیَ بَنَانَهُۥ
قادِرینَ ان نصویہ بنانہُ
ہم تو اس کی انگلیوں کی پور پور تک ٹھیک بنا دینے پر قادر ہیں
- 5 بَلۡ یُرِیدُ ٱلۡإِنسَـٰنُ لِیَفۡجُرَ أَمَامَهُۥ
یوریدو الانسان لیفجر امامہُ
مگر انسان چاہتا یہ ہے کہ آگے بھی بد اعمالیاں کرتا رہے
- 6 یَسۡـَٔلُ أَیَّانَ یَوۡمُ ٱلۡقِیَـٰمَةِ
یسئلو ایان یوم القیامہ
پوچھتا ہے "آخر کب آنا ہے وہ قیامت کا دن؟"
- 7 فَإِذَا بَرِقَ ٱلۡبَصَرُ
فَئذَا برق البصر
پھر جب دیدے پتھرا جائیں گے
- 8 وَخَسَفَ ٱلۡقَمَرُ
وخسف القمر
اور چاند بے نور ہو جائیگا
- 9 وَجُمِعَ ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ
وجومیعہ اش شمس والقمر
اور چاند سورج ملا کر ایک کر دیے جائیں گے
- 10 یَقُولُ ٱلۡإِنسَـٰنُ یَوۡمَىِٕذٍ أَیۡنَ ٱلۡمَفَرُّ
یقول الانسان یومئذ اَینَ المفر
اُس وقت یہی انسان کہے گا "کہاں بھاگ کر جاؤں؟"
- 11 كَلَّا لَا وَزَرَ
وزر
ہرگز نہیں، وہاں کوئی جائے پناہ نہ ہوگی
- 12 إِلَىٰ رَبِّكَ یَوۡمَىِٕذٍ ٱلۡمُسۡتَقَرُّ
الٰی رَبِّک یومئذ المستقر
اُس روز تیرے رب ہی کے سامنے جا کر ٹھیرنا ہوگا
- 13 یُنَبَّؤُا۟ ٱلۡإِنسَـٰنُ یَوۡمَىِٕذِۭ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ
یُنَبَّاؤ الانسان یومذ بِمَا قَدَّمَ اور مؤخر کیا
اُس روز انسان کو اس کا سب اگلا پچھلا کیا کرایا بتا دیا جائے گا
- 14 بَلِ ٱلۡإِنسَـٰنُ عَلَىٰ نَفۡسِهِۦ بَصِیرَةࣱ
بلے الانسان علی نفسہ بصیرہ
بلکہ انسان خود ہی اپنے آپ کو خوب جانتا ہے
- 15 وَلَوۡ أَلۡقَىٰ مَعَاذِیرَهُۥ
ولاو ال-قا مَعاذِرَہُ
چاہے وہ کتنی ہی معذرتیں پیش کرے
- 16 لَا تُحَرِّكۡ بِهِۦ لِسَانَكَ لِتَعۡجَلَ بِهِۦۤ
تُحَرِّک بہی لسانک لے تعجلہ
اے نبیؐ، اِس وحی کو جلدی جلدی یاد کرنے کے لیے اپنی زبان کو حرکت نہ دو
- 17 إِنَّ عَلَیۡنَا جَمۡعَهُۥ وَقُرۡءَانَهُۥ
اِنَّ علینا جمعہ وقرآنہ
اِس کو یاد کرا دینا اور پڑھوا دینا ہمارے ذمہ ہے
- 18 فَإِذَا قَرَأۡنَـٰهُ فَٱتَّبِعۡ قُرۡءَانَهُۥ
فَئذَا قرآناح فتّابع قرآنُہ
لہٰذا جب ہم اِسے پڑھ رہے ہوں اُس وقت تم اِس کی قرات کو غور سے سنتے رہو
- 19 ثُمَّ إِنَّ عَلَیۡنَا بَیَانَهُۥ
ثُمَّ اِنَّ علینا بیانہ
پھر اس کا مطلب سمجھا دینا بھی ہمارے ذمہ ہے
- 20 كَلَّا بَلۡ تُحِبُّونَ ٱلۡعَاجِلَةَ
تحبون العاجلہ
ہرگز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ تم لوگ جلدی حاصل ہونے والی چیز (یعنی دنیا) سے محبت رکھتے ہو
- 21 وَتَذَرُونَ ٱلۡـَٔاخِرَةَ
وتذرون الآخرة
اور آخرت کو چھوڑ دیتے ہو
- 22 وُجُوهࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ نَّاضِرَةٌ
وُجُوه یومئذ ناظرہ
اُس روز کچھ چہرے تر و تازہ ہونگے
- 23 إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةࣱ
الٰی رَبِّہَا ناظرہ
اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہونگے
- 24 وَوُجُوهࣱ یَوۡمَىِٕذِۭ بَاسِرَةࣱ
وووجہ یومذ بصیرہ
اور کچھ چہرے اداس ہوں گے
- 25 تَظُنُّ أَن یُفۡعَلَ بِهَا فَاقِرَةࣱ
تَظُنُّ ان یفعل بیہا فاقرہ
اور سمجھ رہے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ کمر توڑ برتاؤ ہونے والا ہے
- 26 كَلَّاۤ إِذَا بَلَغَتِ ٱلتَّرَاقِیَ
اِزا بَلَغَتِ التراقیہ
ہرگز نہیں، جب جان حلق تک پہنچ جائے گی
- 27 وَقِیلَ مَنۡۜ رَاقࣲ
وقیله راق
اور کہا جائے گا کہ ہے کوئی جھاڑ پھونک کرنے والا
- 28 وَظَنَّ أَنَّهُ ٱلۡفِرَاقُ
وَظَنَّ اَنَّهُ الفِراقُ
اور آدمی سمجھ لے گا کہ یہ دنیا سے جدائی کا وقت ہے
- 29 وَٱلۡتَفَّتِ ٱلسَّاقُ بِٱلسَّاقِ
وَالتَّفْتِ الساق بیلساق
اور پنڈلی سے پنڈلی جڑ جائے گی
- 30 إِلَىٰ رَبِّكَ یَوۡمَىِٕذٍ ٱلۡمَسَاقُ
الٰی رَبِّک یومئذ الماساقو
وہ دن ہوگا تیرے رب کی طرف روانگی کا
- 31 فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ
فلا صَدَّقَ
مگر اُس نے نہ سچ مانا، اور نہ نماز پڑھی
- 32 وَلَـٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
ولاکین کذّب
بلکہ جھٹلایا اور پلٹ گیا
- 33 ثُمَّ ذَهَبَ إِلَىٰۤ أَهۡلِهِۦ یَتَمَطَّىٰۤ
ثُمَّ ذَهَبَ اہلہی یت متی
پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چل دیا
- 34 أَوۡلَىٰ لَكَ فَأَوۡلَىٰ
اولیٰ لکا فَأوْلَىٰ
یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہے
- 35 ثُمَّ أَوۡلَىٰ لَكَ فَأَوۡلَىٰۤ
ثُمَّ اولیٰ لکا
ہاں یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہے
- 36 أَیَحۡسَبُ ٱلۡإِنسَـٰنُ أَن یُتۡرَكَ سُدًى
ا یحسب الانسان ان یوترک سدا
کیا انسان نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ یونہی مہمل چھوڑ دیا جائے گا؟
- 37 أَلَمۡ یَكُ نُطۡفَةࣰ مِّن مَّنِیࣲّ یُمۡنَىٰ
الم یاک نطفہ مِن مَنی یُمنا
کیا وہ ایک حقیر پانی کا نطفہ نہ تھا جو (رحم مادر میں) ٹپکایا جاتا ہے؟
- 38 ثُمَّ كَانَ عَلَقَةࣰ فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ
ثُمَّ کانا علقہ فخَلَق فسوی
پھر وہ ایک لوتھڑا بنا، پھر اللہ نے اس کا جسم بنایا اور اس کے اعضا درست کیے
- 39 فَجَعَلَ مِنۡهُ ٱلزَّوۡجَیۡنِ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰۤ
فجلا مِنہُ الزو جین الذکر والانثیٰ
پھر اس سے مرد اور عورت کی دو قسمیں بنائیں
- 40 أَلَیۡسَ ذَ ٰلِكَ بِقَـٰدِرٍ عَلَىٰۤ أَن یُحۡـِۧیَ ٱلۡمَوۡتَىٰ
الیس ذَ ایمان لیکا بقادر ان یحییٰ الموتیٰ
کیا وہ اِس پر قادر نہیں ہے کہ مرنے والوں کو پھر زندہ کر دے؟
This surah in other languages
- বাংলা আল-কিয়ামাহ
- Bosanski El-Kijame
- Нохчийн Аль-Кийама
- Deutsch Al-Qiyāma
- English Al-Qiyāmah
- Español Al-Qiyāma
- فارسی قیامه
- Français Al-Qiyāma
- Hausa Alk'iyāma
- עברית אל-קיאמה
- हिन्दी अल-क़ियामा
- Bahasa Indonesia Al-Qiyāmah
- 日本語 アル=キヤーマ
- 한국어 알-키야마
- کوردی Qiyamet
- Bahasa Melayu Al-Qiyamah
- Nederlands Al-Qiyamah
- پنجابی القیامه
- ਪੰਜਾਬੀ ਕਿਆਮਾਹ
- پښتو القیامه
- Português Al-Qiyamah
- Русский Аль-Кийама
- Soomaaliga Al-Qiyaamah
- Shqip El-Kijame
- Kiswahili Al-Kiyama
- தமிழ் அல்-கியாமா
- ไทย อัล-กิยามะฮ์
- Türkçe El-Kıyame
- اردو القیامہ
- Oʻzbek Al-Qiyomat
- 中文 复生日