Goddestination

At-Tin

التین

انجیر

8 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 وَٱلتِّینِ وَٱلزَّیۡتُونِ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وَتّینی والزیتونی

    قسم ہے انجیر اور زیتون کی

  2. 2 وَطُورِ سِینِینَ

    وتوری سیہنن

    اور طور سینا کی

  3. 3 وَهَـٰذَا ٱلۡبَلَدِ ٱلۡأَمِینِ

    وہاذا البلد الامین

    اور اِس پرامن شہر (مکہ) کی

  4. 4 لَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَـٰنَ فِیۤ أَحۡسَنِ تَقۡوِیمࣲ

    لقد خَلَقنا الانسان احسنی تقویم

    ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا

  5. 5 ثُمَّ رَدَدۡنَـٰهُ أَسۡفَلَ سَـٰفِلِینَ

    ثُمَّ رَدَدْنَاهُ اسفل سافِلِینَ

    پھر اُسے الٹا پھیر کر ہم نے سب نیچوں سے نیچ کر دیا

  6. 6 إِلَّا ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَلَهُمۡ أَجۡرٌ غَیۡرُ مَمۡنُونࣲ

    اِلا الذین امنوا وا عامیلو الصالحات فَلہُم اجر غیر ممنون

    سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے کہ ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے

  7. 7 فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِٱلدِّینِ

    فما یوکذِّبُک بعد بلدین

    پس (اے نبیؐ) اس کے بعد کون جزا و سزا کے معاملہ میں تم کو جھٹلا سکتا ہے؟

  8. 8 أَلَیۡسَ ٱللَّهُ بِأَحۡكَمِ ٱلۡحَـٰكِمِینَ

    الیس اللہ بِأَحکامی الحاکمین

    کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

This surah in other languages