An-Naba
ان-نباء
بڑی خبر
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
- 1 عَمَّ یَتَسَاۤءَلُونَ
عَمّ یتسائلون
یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں؟
- 2 عَنِ ٱلنَّبَإِ ٱلۡعَظِیمِ
عَنے النبا العظیم
کیا اُس بڑی خبر کے بارے میں
- 3 ٱلَّذِی هُمۡ فِیهِ مُخۡتَلِفُونَ
الذی ہم فِیے مختلفون
جس کے متعلق یہ مختلف چہ میگوئیاں کرنے میں لگے ہوئے ہیں؟
- 4 كَلَّا سَیَعۡلَمُونَ
سَیَعۡلَمُونَ
ہرگز نہیں، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائیگا
- 5 ثُمَّ كَلَّا سَیَعۡلَمُونَ
ثُمَّ سَیَعۡلَمُونَ
ہاں، ہرگز نہیں، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا
- 6 أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ مِهَـٰدࣰا
الم نجعلی الارض مہادا
کیا یہ واقعہ نہیں ہے کہ ہم نے زمین کو فرش بنایا
- 7 وَٱلۡجِبَالَ أَوۡتَادࣰا
وال جبالہ اوتادان
اور پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ دیا
- 8 وَخَلَقۡنَـٰكُمۡ أَزۡوَ ٰجࣰا
وا خلقناکم اَزوَ ایمان جا
اور تمہیں (مَردوں اور عورتوں کے) جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا
- 9 وَجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتࣰا
وجعلنا نومکم سُباتن
اور تمہاری نیند کو باعث سکون بنایا
- 10 وَجَعَلۡنَا ٱلَّیۡلَ لِبَاسࣰا
وجعلنا اللیل لباس
اور رات کو پردہ پوش
- 11 وَجَعَلۡنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشࣰا
وجعلنا ان نهار معاشن
اور دن کو معاش کا وقت بنایا
- 12 وَبَنَیۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعࣰا شِدَادࣰا
وبنیا فوقکم سبعن شِدَاداً
اور تمہارے اوپر سات مضبوط آسمان قائم کیے
- 13 وَجَعَلۡنَا سِرَاجࣰا وَهَّاجࣰا
وجعلنا سراجن وَهَّاج
اور ایک نہایت روشن اور گرم چراغ پیدا کیا
- 14 وَأَنزَلۡنَا مِنَ ٱلۡمُعۡصِرَ ٰتِ مَاۤءࣰ ثَجَّاجࣰا
وَأَنْزَلْنَا مِنَ المعصره ایمان تے ما ثجاج
اور بادلوں سے لگاتار بارش برسائی
- 15 لِّنُخۡرِجَ بِهِۦ حَبࣰّا وَنَبَاتࣰا
لینوخریج بہی حَبّن وناباتاً
تاکہ اس کے ذریعہ سے غلہ اور سبزی
- 16 وَجَنَّـٰتٍ أَلۡفَافًا
وجنات الفافان
اور گھنے باغ اگائیں؟
- 17 إِنَّ یَوۡمَ ٱلۡفَصۡلِ كَانَ مِیقَـٰتࣰا
اِنَّ یوم الفصل کانا مےکاتن
بے شک فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے
- 18 یَوۡمَ یُنفَخُ فِی ٱلصُّورِ فَتَأۡتُونَ أَفۡوَاجࣰا
یوم یُنفَخُ فی الصور فتئونا اَفۡواجًا
جس روز صور میں پھونک مار دی جائے گی، تم فوج در فوج نکل آؤ گے
- 19 وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَاۤءُ فَكَانَتۡ أَبۡوَ ٰبࣰا
وفتت السماء فکانت ابو ایمان با
اور آسمان کھول دیا جائے گا حتیٰ کہ وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا
- 20 وَسُیِّرَتِ ٱلۡجِبَالُ فَكَانَتۡ سَرَابًا
وسیّرت الجبل فکانت سرابا
اور پہاڑ چلائے جائیں گے یہاں تک کہ وہ سراب ہو جائیں گے
- 21 إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتۡ مِرۡصَادࣰا
اِنَّ جہنم کانت مرصادا
درحقیقت جہنم ایک گھات ہے
- 22 لِّلطَّـٰغِینَ مَـَٔابࣰا
لِلطّاغین مائبا
سرکشوں کا ٹھکانا
- 23 لَّـٰبِثِینَ فِیهَاۤ أَحۡقَابࣰا
لابتھین احقاباً
جس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
- 24 لَّا یَذُوقُونَ فِیهَا بَرۡدࣰا وَلَا شَرَابًا
لا یَذُوقُونَ فِہا برده شراباً
اُس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل کسی چیز کا مزہ وہ نہ چکھیں گے
- 25 إِلَّا حَمِیمࣰا وَغَسَّاقࣰا
اِلا حمیم وغساقان
کچھ ملے گا تو بس گرم پانی اور زخموں کا دھوون
- 26 جَزَاۤءࣰ وِفَاقًا
جزا وفاقاً
(اُن کے کرتوتوں) کا بھرپور بدلہ
- 27 إِنَّهُمۡ كَانُوا۟ لَا یَرۡجُونَ حِسَابࣰا
اِنَّہُم کانو یارجونا حِسابَن
وہ کسی حساب کی توقع نہ رکھتے تھے
- 28 وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔایَـٰتِنَا كِذَّابࣰا
و کذابو بِـَٔایَـٰتِنَا کِذّاباً
اور ہماری آیات کو انہوں نے بالکل جھٹلا دیا تھا
- 29 وَكُلَّ شَیۡءٍ أَحۡصَیۡنَـٰهُ كِتَـٰبࣰا
و کل شَے احصیناہ کِتابن
اور حال یہ تھا کہ ہم نے ہر چیز گن گن کر لکھ رکھی تھی
- 30 فَذُوقُوا۟ فَلَن نَّزِیدَكُمۡ إِلَّا عَذَابًا
فَذُوقُوا۟ فَلَن نزیدکم اِلا عذاباً
اب چکھو مزہ، ہم تمہارے لیے عذاب کے سوا کسی چیز میں ہرگز اضافہ نہ کریں گے
- 31 إِنَّ لِلۡمُتَّقِینَ مَفَازًا
اِنَّ للمتقین مفزں
یقیناً متقیوں کے لیے کامرانی کا ایک مقام ہے
- 32 حَدَاۤىِٕقَ وَأَعۡنَـٰبࣰا
حدائق اور انگور
باغ اور انگور
- 33 وَكَوَاعِبَ أَتۡرَابࣰا
وکواعبہ اترابن
اور نوخیر ہم سن لڑکیاں
- 34 وَكَأۡسࣰا دِهَاقࣰا
وکاس دےہاکا
اور چھلکتے ہوئے جام
- 35 لَّا یَسۡمَعُونَ فِیهَا لَغۡوࣰا وَلَا كِذَّ ٰبࣰا
لا یسمعون فِہا لَغوا کیذَّ ایمان با
وہاں کوئی لغو اور جھوٹی بات وہ نہ سنیں گے
- 36 جَزَاۤءࣰ مِّن رَّبِّكَ عَطَاۤءً حِسَابࣰا
جزا مِن رَبِّک عطا حِسابَن
جزا اور کافی انعام تمہارے رب کی طرف سے
- 37 رَّبِّ ٱلسَّمَـٰوَ ٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَیۡنَهُمَا ٱلرَّحۡمَـٰنِۖ لَا یَمۡلِكُونَ مِنۡهُ خِطَابࣰا
رَّبِّ السماء ایمان تے ول ارض واما بَینہُما یملیکون مِنہُ خِطابࣰا
اُس نہایت مہربان خدا کی طرف سے جو زمین اور آسمانوں کا اور ان کے درمیان کی ہر چیز کا مالک ہے جس کے سامنے کسی کو بولنے کا یارا نہیں
- 38 یَوۡمَ یَقُومُ ٱلرُّوحُ وَٱلۡمَلَـٰۤىِٕكَةُ صَفࣰّاۖ لَّا یَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنۡ أَذِنَ لَهُ ٱلرَّحۡمَـٰنُ وَقَالَ صَوَابࣰا
یوم یاقومو الروح والملائكة لا یتکلمون اِلا اذن لَہُ الرحمان وا قالہ صوابن
جس روز روح اور ملائکہ صف بستہ کھڑے ہونگے، کوئی نہ بولے گا سوائے اُس کے جسے رحمٰن اجازت دے اور جو ٹھیک بات کہے
- 39 ذَ ٰلِكَ ٱلۡیَوۡمُ ٱلۡحَقُّۖ فَمَن شَاۤءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ مَـَٔابًا
ذَ ایمان لیکا الیوم الحق فمن شا اتخاذ الٰی مایابان
وہ دن برحق ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف پلٹنے کا راستہ اختیار کر لے
- 40 إِنَّاۤ أَنذَرۡنَـٰكُمۡ عَذَابࣰا قَرِیبࣰا یَوۡمَ یَنظُرُ ٱلۡمَرۡءُ مَا قَدَّمَتۡ یَدَاهُ وَیَقُولُ ٱلۡكَافِرُ یَـٰلَیۡتَنِی كُنتُ تُرَ ٰبَۢا
إنّا انذارناکم عذاباً قَرِیبًا یوم ینظرو المرء قَدَّمَت یداہُ وَ یَقُولُ الکافر یلیتنی کُنتُ تورا ایمان با
ہم نے تم لوگوں کو اُس عذاب سے ڈرا دیا ہے جو قریب آ لگا ہے جس روز آدمی وہ سب کچھ دیکھ لے گا جو اس کے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے، اور کافر پکار اٹھے گا کہ کاش میں خاک ہوتا
This surah in other languages
- বাংলা আন-নাবা
- Bosanski En-Nebe'
- Нохчийн Ан-Набаъ
- Deutsch An-Naba
- English An-Naba'
- Español An-Naba
- فارسی النَّبا
- Français An-Naba'
- Hausa An-Naba'i
- हिन्दी अन-नबा
- Bahasa Indonesia An-Naba'
- 日本語 アン=ナバ
- 한국어 안-나바
- کوردی En-Nebe'
- Bahasa Melayu An-Naba'
- Nederlands An-Naba
- پنجابی اَلنَّبَا
- ਪੰਜਾਬੀ ਅਨ-ਨਬਾ
- پښتو النبا
- Português An-Naba'
- Русский Ан-Наба
- Soomaaliga An-Naba'
- Shqip En-Nebe'
- Kiswahili An-Naba
- தமிழ் அந்-நபா
- ไทย อัน-นะบะอ์
- Türkçe Nebe
- اردو ان-نباء
- Oʻzbek An-Naba’
- 中文 安-奈巴