Goddestination

Al-Mursalaat

المرسلات

بھیجے ہوئے

50 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 وَٱلۡمُرۡسَلَـٰتِ عُرۡفࣰا

    والمرسلت عرفان

    قسم ہے اُن (ہواؤں) کی جو پے در پے بھیجی جاتی ہیں

  2. 2 فَٱلۡعَـٰصِفَـٰتِ عَصۡفࣰا

    فالعاصفات عَصْفًا

    پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیں

  3. 3 وَٱلنَّـٰشِرَ ٰ⁠تِ نَشۡرࣰا

    والناشره ایمان تے نشرن

    اور (بادلوں کو) اٹھا کر پھیلاتی ہیں

  4. 4 فَٱلۡفَـٰرِقَـٰتِ فَرۡقࣰا

    فَالْفَارِقَاتِ فَرۡقࣰا

    پھر (اُن کو) پھاڑ کر جدا کرتی ہیں

  5. 5 فَٱلۡمُلۡقِیَـٰتِ ذِكۡرًا

    فالمولکیاتی ذِکْرا

    پھر (دلوں میں خدا کی) یاد ڈالتی ہیں

  6. 6 عُذۡرًا أَوۡ نُذۡرًا

    عذراً او نذراً

    عذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر

  7. 7 إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَ ٰ⁠قِعࣱ

    توعدونون لَوَ ایمان قاف

    جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے

  8. 8 فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡ

    فَئذَا النّجوم تمست

    پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گے

  9. 9 وَإِذَا ٱلسَّمَاۤءُ فُرِجَتۡ

    وا إذَا السماء فُرِجَت

    اور آسمان پھاڑ دیا جائے گا

  10. 10 وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ نُسِفَتۡ

    وا إذَا الجبل نُسِفَت

    اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گے

  11. 11 وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتۡ

    وا إذَا الرسول اُقّتت

    اور رسولوں کی حاضری کا وقت آ پہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہو جائے گی)

  12. 12 لِأَیِّ یَوۡمٍ أُجِّلَتۡ

    لے ائی یوم اُجِّلَت

    کس روز کے لیے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے؟

  13. 13 لِیَوۡمِ ٱلۡفَصۡلِ

    لیومی الفصل

    فیصلے کے روز کے لیے

  14. 14 وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا یَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِ

    ادراکا یوم الفصل

    اور تمہیں کیا خبر کہ وہ فیصلے کا دن کیا ہے؟

  15. 15 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ

    ویل یومئذ للموکذبین

    تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے

  16. 16 أَلَمۡ نُهۡلِكِ ٱلۡأَوَّلِینَ

    الم نحلیکی الاولین

    کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟

  17. 17 ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ ٱلۡـَٔاخِرِینَ

    ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ الآخرین

    پھر اُنہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گے

  18. 18 كَذَ ٰ⁠لِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِینَ

    کذہ ایمان لیکا نفعَلُ بل مجرمین

    مجرموں کے ساتھ ہم یہی کچھ کیا کرتے ہیں

  19. 19 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ

    ویل یومئذ للموکذبین

    تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے

  20. 20 أَلَمۡ نَخۡلُقكُّم مِّن مَّاۤءࣲ مَّهِینࣲ

    الم نخ لقکم مِن ما مہین

    کیا ہم نے ایک حقیر پانی سے تمہیں پیدا نہیں کیا

  21. 21 فَجَعَلۡنَـٰهُ فِی قَرَارࣲ مَّكِینٍ

    فا جا لنا ہو فی قرار مکین

    اور ایک مقررہ مدت تک،

  22. 22 إِلَىٰ قَدَرࣲ مَّعۡلُومࣲ

    الٰی قدر معلوم

    اُسے ایک محفوظ جگہ ٹھیرائے رکھا؟

  23. 23 فَقَدَرۡنَا فَنِعۡمَ ٱلۡقَـٰدِرُونَ

    فقدَرنا فنعم القادرون

    تو دیکھو، ہم اِس پر قادر تھے، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں

  24. 24 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ

    ویل یومئذ للموکذبین

    تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے

  25. 25 أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ كِفَاتًا

    الم نجعلی الارض کفاتاً

    کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا

  26. 26 أَحۡیَاۤءࣰ وَأَمۡوَ ٰ⁠تࣰا

    اَحیاءُن واموا ایمان تا

    زندوں کے لیے بھی اور مُردوں کے لیے بھی

  27. 27 وَجَعَلۡنَا فِیهَا رَوَ ٰ⁠سِیَ شَـٰمِخَـٰتࣲ وَأَسۡقَیۡنَـٰكُم مَّاۤءࣰ فُرَاتࣰا

    وجعلنا فِہا روا ایمان سییہ شامخات وَأَسْقَيْنَاكُمْ فراتاً

    اور اس میں بلند و بالا پہاڑ جمائے، اور تمہیں میٹھا پانی پلایا؟

  28. 28 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ

    ویل یومئذ للموکذبین

    تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے

  29. 29 ٱنطَلِقُوۤا۟ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ

    انطالقو الٰی کُنتُم بہی تُکَذِّبُونَ

    چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے

  30. 30 ٱنطَلِقُوۤا۟ إِلَىٰ ظِلࣲّ ذِی ثَلَـٰثِ شُعَبࣲ

    انطالقو الٰی ظل ذی ثلاث شُعَب

    چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے

  31. 31 لَّا ظَلِیلࣲ وَلَا یُغۡنِی مِنَ ٱللَّهَبِ

    لا ظلیل یُغنی مِنَ اللهَبِ

    نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا

  32. 32 إِنَّهَا تَرۡمِی بِشَرَرࣲ كَٱلۡقَصۡرِ

    إنّه ترمی بیشرر قل قصری

    وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی

  33. 33 كَأَنَّهُۥ جِمَـٰلَتࣱ صُفۡرࣱ

    کأنه‌حو جمالتں صفر

    (جو اچھلتی ہوئی یوں محسوس ہوں گی) گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں

  34. 34 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ

    ویل یومئذ للموکذبین

    تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے

  35. 35 هَـٰذَا یَوۡمُ لَا یَنطِقُونَ

    ہازا یوم ینتقون

    یہ وہ دن ہے جس میں وہ نہ کچھ بولیں گے

  36. 36 وَلَا یُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَیَعۡتَذِرُونَ

    یُؤذَنُ لَهُم فَیَعۡتَذِرُونَ

    اور نہ اُنہیں موقع دیا جائے گا کہ کوئی عذر پیش کریں

  37. 37 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ

    ویل یومئذ للموکذبین

    تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے

  38. 38 هَـٰذَا یَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِۖ جَمَعۡنَـٰكُمۡ وَٱلۡأَوَّلِینَ

    ہازا یوم جمعناكم ول اولین

    یہ فیصلے کا دن ہے ہم نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو جمع کر دیا ہے

  39. 39 فَإِن كَانَ لَكُمۡ كَیۡدࣱ فَكِیدُونِ

    فا-اِن کانا لکم کَید فیکِیدُونے

    اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو

  40. 40 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ

    ویل یومئذ للموکذبین

    تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے

  41. 41 إِنَّ ٱلۡمُتَّقِینَ فِی ظِلَـٰلࣲ وَعُیُونࣲ

    اِنَّ المتقین فی ظلال وعیون

    متقی لوگ آج سایوں اور چشموں میں ہیں

  42. 42 وَفَوَ ٰ⁠كِهَ مِمَّا یَشۡتَهُونَ

    وفو ایمان کیہ مېما یشتہون

    اور جو پھل وہ چاہیں (اُن کے لیے حاضر ہیں)

  43. 43 كُلُوا۟ وَٱشۡرَبُوا۟ هَنِیۤـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ

    کُلُوا وشربو ہانیا بِمَا تَعْمَلُونَ

    کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو

  44. 44 إِنَّا كَذَ ٰ⁠لِكَ نَجۡزِی ٱلۡمُحۡسِنِینَ

    کذہ ایمان لیکا نَجزی المحسنین

    ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں

  45. 45 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ

    ویل یومئذ للموکذبین

    تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے

  46. 46 كُلُوا۟ وَتَمَتَّعُوا۟ قَلِیلًا إِنَّكُم مُّجۡرِمُونَ

    کُلُوا وَتَمَتَّعُوا۟ قلیلاً إنکم مجرمون

    کھا لو اور مزے کر لو تھوڑے دن حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو

  47. 47 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ

    ویل یومئذ للموکذبین

    تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے

  48. 48 وَإِذَا قِیلَ لَهُمُ ٱرۡكَعُوا۟ لَا یَرۡكَعُونَ

    وا إذَا قِیلَ لَهُمُ ارکعو یارکعونہ

    جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ (اللہ کے آگے) جھکو تو نہیں جھکتے

  49. 49 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ

    ویل یومئذ للموکذبین

    تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے

  50. 50 فَبِأَیِّ حَدِیثِۭ بَعۡدَهُۥ یُؤۡمِنُونَ

    فَبَیِّ حدیث بعد ہ یومینون

    اب اِس (قرآن) کے بعد اور کونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟

This surah in other languages