Goddestination

Al-Inshiqaaq

الانشقاق

پھٹنا

25 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 إِذَا ٱلسَّمَاۤءُ ٱنشَقَّتۡ

    اِزا السماء انشقت

    جب آسمان پھٹ جائے گا

  2. 2 وَأَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡ

    وا اذنت لیربّہا وحقت

    اور اپنے رب کے فرمان کی تعمیل کرے گا اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اپنے رب کا حکم مانے)

  3. 3 وَإِذَا ٱلۡأَرۡضُ مُدَّتۡ

    وا إذَا الارض مدت

    اور جب زمین پھیلا دی جائے گی

  4. 4 وَأَلۡقَتۡ مَا فِیهَا وَتَخَلَّتۡ

    والکت فِہا وَتَخَلَّت

    اور جو کچھ اس کے اندر ہے اُسے باہر پھینک کر خالی ہو جائے گی

  5. 5 وَأَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡ

    وا اذنت لیربّہا وحقت

    اور اپنے رب کے حکم کی تعمیل کرے گی اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اس کی تعمیل کرے)

  6. 6 یَـٰۤأَیُّهَا ٱلۡإِنسَـٰنُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدۡحࣰا فَمُلَـٰقِیهِ

    یا أیها الانسان اِنَّکَ کادحون الٰی رَبِّک کدہاً فامولاقیہی

    اے انسان، تو کشاں کشاں اپنے رب کی طرف چلا جا رہا ہے، اور اُس سے ملنے والا ہے

  7. 7 فَأَمَّا مَنۡ أُوتِیَ كِتَـٰبَهُۥ بِیَمِینِهِۦ

    فأمّا اُتیہ کِتابَہُ بیامینہہ

    پھر جس کا نامہ اعمال اُس کے سیدھے ہاتھ میں دیا گیا

  8. 8 فَسَوۡفَ یُحَاسَبُ حِسَابࣰا یَسِیرࣰا

    فسوف یُحاسَبُ حِسابَن یَسِیراً

    اُس سے ہلکا حساب لیا جائے گا

  9. 9 وَیَنقَلِبُ إِلَىٰۤ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورࣰا

    وَیَنقَلِبُ اہلہی مسرور

    اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش خوش پلٹے گا

  10. 10 وَأَمَّا مَنۡ أُوتِیَ كِتَـٰبَهُۥ وَرَاۤءَ ظَهۡرِهِۦ

    وا امّا اُتیہ کِتابَہُ وراآ ظَہرِہِی

    رہا وہ شخص جس کا نامہ اعمال اُس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائے گا

  11. 11 فَسَوۡفَ یَدۡعُوا۟ ثُبُورࣰا

    فسوف یدعوا ثبوراً

    تو وہ موت کو پکارے گا

  12. 12 وَیَصۡلَىٰ سَعِیرًا

    وایاسلا سعیرًا

    اور بھڑکتی ہوئی آگ میں جا پڑے گا

  13. 13 إِنَّهُۥ كَانَ فِیۤ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورًا

    اِنَّہُ کانا اہلہی مسروراً

    وہ اپنے گھر والوں میں مگن تھا

  14. 14 إِنَّهُۥ ظَنَّ أَن لَّن یَحُورَ

    اِنَّہُ ظنّہ ان لان یَحورَ

    اُس نے سمجھا تھا کہ اسے کبھی پلٹنا نہیں ہے

  15. 15 بَلَىٰۤۚ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِیرࣰا

    بلا اِنَّ رَبَّهُۥ کانا بہی بصیرن

    پلٹنا کیسے نہ تھا، اُس کا رب اُس کے کرتوت دیکھ رہا تھا

  16. 16 فَلَاۤ أُقۡسِمُ بِٱلشَّفَقِ

    اُقسِمُ بالشفق

    پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں شفق کی

  17. 17 وَٱلَّیۡلِ وَمَا وَسَقَ

    وللیل واما وسق

    اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ لیتی ہے

  18. 18 وَٱلۡقَمَرِ إِذَا ٱتَّسَقَ

    والقمر اِزا اتسقہ

    اور چاند کی جب کہ وہ ماہ کامل ہو جاتا ہے

  19. 19 لَتَرۡكَبُنَّ طَبَقًا عَن طَبَقࣲ

    لَتَرکُبُنَّ طبقاً عن طبق

    تم کو ضرور درجہ بدرجہ ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف گزرتے چلے جانا ہے

  20. 20 فَمَا لَهُمۡ لَا یُؤۡمِنُونَ

    فما لَهُم یومینون

    پھر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ ایمان نہیں لاتے

  21. 21 وَإِذَا قُرِئَ عَلَیۡهِمُ ٱلۡقُرۡءَانُ لَا یَسۡجُدُونَ ۩

    وا إذَا قُرِئَ علیہم قرآن یسجدون

    اور جب قرآن اِن کے سامنے پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے؟

  22. 22 بَلِ ٱلَّذِینَ كَفَرُوا۟ یُكَذِّبُونَ

    بلے الذین کَفَرُوا۟ یُکَذِّبُون

    بلکہ یہ منکرین تو الٹا جھٹلاتے ہیں

  23. 23 وَٱللَّهُ أَعۡلَمُ بِمَا یُوعُونَ

    والله اعلم بِمَا یوععون

    حالانکہ جو کچھ یہ (اپنے نامہ اعمال میں) جمع کر رہے ہیں اللہ اُسے خوب جانتا ہے

  24. 24 فَبَشِّرۡهُم بِعَذَابٍ أَلِیمٍ

    فَبَشِّرہُم بعذاب علیم

    لہٰذا اِن کو دردناک عذاب کی بشارت دے دو

  25. 25 إِلَّا ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ لَهُمۡ أَجۡرٌ غَیۡرُ مَمۡنُونِۭ

    اِلا الذین امنوا وا عامیلو الصالحات لَهُم اجر غیر ممنون

    البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے

This surah in other languages