Goddestination

At-Takaathur

التکاثر

دولت کی کثرت

8 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 أَلۡهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ

    الهاکم التکاثر

    تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے

  2. 2 حَتَّىٰ زُرۡتُمُ ٱلۡمَقَابِرَ

    حتّیٰ زُرتمُ المقابر

    یہاں تک کہ (اسی فکر میں) تم لب گور تک پہنچ جاتے ہو

  3. 3 كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ

    سَوۡفَ تَعْلَمُونَ

    ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا

  4. 4 ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ

    ثُمَّ سَوۡفَ تَعْلَمُونَ

    پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا

  5. 5 كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُونَ عِلۡمَ ٱلۡیَقِینِ

    لَو تَعْلَمُونَ عِلْمَ الیقین

    ہرگز نہیں، اگر تم یقینی علم کی حیثیت سے (اِس روش کے انجام کو) جانتے ہوتے (تو تمہارا یہ طرز عمل نہ ہوتا)

  6. 6 لَتَرَوُنَّ ٱلۡجَحِیمَ

    لتروننا ال-جحیم

    تم دوزخ دیکھ کر رہو گے

  7. 7 ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیۡنَ ٱلۡیَقِینِ

    ثُمَّ لطارونها عین الیقین

    پھر (سن لو کہ) تم بالکل یقین کے ساتھ اُسے دیکھ لو گے

  8. 8 ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ یَوۡمَىِٕذٍ عَنِ ٱلنَّعِیمِ

    ثُمَّ لتوسلنہ یومئذ عَنے النعیم

    پھر ضرور اُس روز تم سے اِن نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی

This surah in other languages