Al-Balad
البلاد
شہر
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
- 1 لَاۤ أُقۡسِمُ بِهَـٰذَا ٱلۡبَلَدِ
لا اُقسِمُ بِہَذا البلد
نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اِس شہر کی
- 2 وَأَنتَ حِلُّۢ بِهَـٰذَا ٱلۡبَلَدِ
اور تم حل بِہَذا البلد
اور حال یہ ہے کہ (اے نبیؐ) اِس شہر میں تم کو حلال کر لیا گیا ہے
- 3 وَوَالِدࣲ وَمَا وَلَدَ
ووال واما ولد
اور قسم کھاتا ہوں باپ کی اور اس اولاد کی جو اس سے پیدا ہوئی
- 4 لَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَـٰنَ فِی كَبَدٍ
لقد خَلَقنا الانسان فی کابدین
درحقیقت ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا کیا ہے
- 5 أَیَحۡسَبُ أَن لَّن یَقۡدِرَ عَلَیۡهِ أَحَدࣱ
ا یحسب ان لان یقدِرَ علیہ اَحَد
کیا اُس نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اُس پر کوئی قابو نہ پا سکے گا؟
- 6 یَقُولُ أَهۡلَكۡتُ مَالࣰا لُّبَدًا
یقول اہلکتو مالا لُبْدًا
کہتا ہے کہ میں نے ڈھیروں مال اڑا دیا
- 7 أَیَحۡسَبُ أَن لَّمۡ یَرَهُۥۤ أَحَدٌ
ا یحسب ان لم اَحَدٌ
کیا وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے اُس کو نہیں دیکھا؟
- 8 أَلَمۡ نَجۡعَل لَّهُۥ عَیۡنَیۡنِ
الم نجعل اَللَّہُ عینین
کیا ہم نے اُسے دو آنکھیں
- 9 وَلِسَانࣰا وَشَفَتَیۡنِ
ولساناً وشفتینی
اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے؟
- 10 وَهَدَیۡنَـٰهُ ٱلنَّجۡدَیۡنِ
وہدیناہ اَننَجدَین
اور دونوں نمایاں راستے اُسے (نہیں) دکھا دیے؟
- 11 فَلَا ٱقۡتَحَمَ ٱلۡعَقَبَةَ
فلا اقتحام العقبہ
مگر اس نے دشوار گزار گھاٹی سے گزرنے کی ہمت نہ کی
- 12 وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡعَقَبَةُ
ادراکا العقبہ
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دشوار گزار گھاٹی؟
- 13 فَكُّ رَقَبَةٍ
فک رَقَبَةٍ
کسی گردن کو غلامی سے چھڑانا
- 14 أَوۡ إِطۡعَـٰمࣱ فِی یَوۡمࣲ ذِی مَسۡغَبَةࣲ
او اطعام فی یوم ذی مسغبہ
یا فاقے کے دن
- 15 یَتِیمࣰا ذَا مَقۡرَبَةٍ
یَتیم ذا مقرباتین
کسی قریبی یتیم
- 16 أَوۡ مِسۡكِینࣰا ذَا مَتۡرَبَةࣲ
او مسکین ذا مترابہ
یا خاک نشین مسکین کو کھانا کھلانا
- 17 ثُمَّ كَانَ مِنَ ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ وَتَوَاصَوۡا۟ بِٱلصَّبۡرِ وَتَوَاصَوۡا۟ بِٱلۡمَرۡحَمَةِ
ثُمَّ کانا مِنَ الذین امنوا وتواصوا بالصبر وتواصوا بل مرحمتی
پھر (اس کے ساتھ یہ کہ) آدمی اُن لوگوں میں شامل ہو جو ایمان لائے اور جنہوں نے ایک دوسرے کو صبر اور (خلق خدا پر) رحم کی تلقین کی
- 18 أُو۟لَـٰۤىِٕكَ أَصۡحَـٰبُ ٱلۡمَیۡمَنَةِ
اولائیک اصحابو المیمنہ
یہ لوگ ہیں دائیں بازو والے
- 19 وَٱلَّذِینَ كَفَرُوا۟ بِـَٔایَـٰتِنَا هُمۡ أَصۡحَـٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ
والذین کَفَرُوا۟ بِـَٔایَـٰتِنَا ہم اصحابو المشأمته
اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں
- 20 عَلَیۡهِمۡ نَارࣱ مُّؤۡصَدَةُۢ
عَلَیهِم نار مؤصده
ان پر آگ چھائی ہوئی ہوگی
This surah in other languages
- বাংলা আল-বালাদ
- Bosanski El-Beled
- Нохчийн Аль-Балад
- Deutsch Al-Balad
- English Al-Balad
- Español Al-Balad
- فارسی بلد
- Français Al-Balad
- Hausa Al-Balad
- עברית אל-בלד
- हिन्दी अल-बलद
- Bahasa Indonesia Al-Balad
- 日本語 アル=バラド
- 한국어 알-발라드
- کوردی El-Beled
- Bahasa Melayu Al-Balad
- Nederlands Al-Balad
- پنجابی البلَد
- ਪੰਜਾਬੀ ਅਲ-ਬਲਦ
- پښتو البلد
- Português Al-Balad
- Русский Аль-Баляд
- Soomaaliga Al-Balad
- Shqip El-Balad
- Kiswahili Al-Balad
- தமிழ் அல்-பலத்
- ไทย อัล-บะลัด
- Türkçe El-Beled
- اردو البلاد
- Oʻzbek Al-Balad
- 中文 艾勒-白赖德