Goddestination

Ash-Shams

الشمس

سورج

15 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 وَٱلشَّمۡسِ وَضُحَىٰهَا

    وش شمسی وضحیہا

    سورج اور اُس کی دھوپ کی قسم

  2. 2 وَٱلۡقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا

    والقمر اِزا تلیا

    اور چاند کی قسم جبکہ وہ اُس کے پیچھے آتا ہے

  3. 3 وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا

    والنہار اِزا جَلَّىٰهَا

    اور دن کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) نمایاں کر دیتا ہے

  4. 4 وَٱلَّیۡلِ إِذَا یَغۡشَىٰهَا

    وللیل اِزا یغشیٰ

    اور رات کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) ڈھانک لیتی ہے

  5. 5 وَٱلسَّمَاۤءِ وَمَا بَنَىٰهَا

    وسّما واما بنیاها

    اور آسمان کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے قائم کیا

  6. 6 وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا طَحَىٰهَا

    ول ارض واما طَحَىٰهَا

    اور زمین کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے بچھایا

  7. 7 وَنَفۡسࣲ وَمَا سَوَّىٰهَا

    وا نفس واما سوّاہا

    اور نفس انسانی کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے ہموار کیا

  8. 8 فَأَلۡهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقۡوَىٰهَا

    فا الہمہا فجورہا وتقیٰہا

    پھر اُس کی بدی اور اُس کی پرہیز گاری اس پر الہام کر دی

  9. 9 قَدۡ أَفۡلَحَ مَن زَكَّىٰهَا

    قد افلح مین زکّاها

    یقیناً فلاح پا گیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا

  10. 10 وَقَدۡ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا

    وقید خاب مین دَسَّىٰهَا

    اور نامراد ہوا وہ جس نے اُس کو دبا دیا

  11. 11 كَذَّبَتۡ ثَمُودُ بِطَغۡوَىٰهَاۤ

    کذبت ثَمود بِطغوَاہا

    ثمود نے اپنی سرکشی کی بنا پر جھٹلایا

  12. 12 إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشۡقَىٰهَا

    اِذ انبعاث اشقاها

    جب اُس قوم کا سب سے زیادہ شقی آدمی بپھر کر اٹھا

  13. 13 فَقَالَ لَهُمۡ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقۡیَـٰهَا

    فقالہ لَهُم رسول اللہ ناسہ اللہ وسوقیاہا

    تو اللہ کے رسول نے اُن لوگوں سے کہا کہ خبردار، اللہ کی اونٹنی کو (ہاتھ نہ لگانا) اوراُس کے پانی پینے (میں مانع نہ ہونا)

  14. 14 فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمۡدَمَ عَلَیۡهِمۡ رَبُّهُم بِذَنۢبِهِمۡ فَسَوَّىٰهَا

    فکذّبوه فقرہا فدمدم عَلَیهِم رَبُّهُم بذنبهیم فسویہا

    مگر انہوں نے اُس کی بات کو جھوٹا قرار دیا اور اونٹنی کو مار ڈالا آخرکار اُن کے گناہ کی پاداش میں ان کے رب نے ان پر ایسی آفت توڑی کہ ایک ساتھ سب کو پیوند خاک کر دیا

  15. 15 وَلَا یَخَافُ عُقۡبَـٰهَا

    یخافو عقبهها

    اور اسے (اپنے ا س فعل کے) کسی برے نتیجے کا کوئی خوف نہیں ہے

This surah in other languages