Goddestination

Al-A'laa

الاعلیٰ

سب سے بلند

19 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 سَبِّحِ ٱسۡمَ رَبِّكَ ٱلۡأَعۡلَى

    سَبِّحِ اسم رَبِّک الاعلیٰ

    (اے نبیؐ) اپنے رب برتر کے نام کی تسبیح کرو

  2. 2 ٱلَّذِی خَلَقَ فَسَوَّىٰ

    الذی خَلَقَ فسوی

    جس نے پیدا کیا اور تناسب قائم کیا

  3. 3 وَٱلَّذِی قَدَّرَ فَهَدَىٰ

    والذی قدّرہ فَهَدَىٰ

    جس نے تقدیر بنائی پھر راہ دکھائی

  4. 4 وَٱلَّذِیۤ أَخۡرَجَ ٱلۡمَرۡعَىٰ

    اخرج المرعیٰ

    جس نے نباتات اگائیں

  5. 5 فَجَعَلَهُۥ غُثَاۤءً أَحۡوَىٰ

    فجعلہ غُثاء احویٰ

    پھر اُن کو سیاہ کوڑا کرکٹ بنا دیا

  6. 6 سَنُقۡرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰۤ

    سنقریئک فلا تنسٰی

    ہم تمہیں پڑھوا دیں گے، پھر تم نہیں بھولو گے

  7. 7 إِلَّا مَا شَاۤءَ ٱللَّهُۚ إِنَّهُۥ یَعۡلَمُ ٱلۡجَهۡرَ وَمَا یَخۡفَىٰ

    اِلا شا اِنَّہُ یالمع الجہرہ واما یخفیٰ

    سوائے اُس کے جو اللہ چاہے، وہ ظاہر کو بھی جانتا ہے اور جو کچھ پوشیدہ ہے اُس کو بھی

  8. 8 وَنُیَسِّرُكَ لِلۡیُسۡرَىٰ

    وا نُ یسّ رک لِل یُسْرَی

    اور ہم تمہیں آسان طریقے کی سہولت دیتے ہیں

  9. 9 فَذَكِّرۡ إِن نَّفَعَتِ ٱلذِّكۡرَىٰ

    فذکّر اِن نفعَت الذکرٰی

    لہٰذا تم نصیحت کرو اگر نصیحت نافع ہو

  10. 10 سَیَذَّكَّرُ مَن یَخۡشَىٰ

    سَيَذَّكَّرُ مین یخشی

    جو شخص ڈرتا ہے وہ نصیحت قبول کر لے گا

  11. 11 وَیَتَجَنَّبُهَا ٱلۡأَشۡقَى

    وَیَتَجَنَّبُهَا الاشقی

    اور اس سے گریز کریگا وہ انتہائی بد بخت

  12. 12 ٱلَّذِی یَصۡلَى ٱلنَّارَ ٱلۡكُبۡرَىٰ

    الذی یصلیٰ ان نار الکبریٰ

    جو بڑی آگ میں جائے گا

  13. 13 ثُمَّ لَا یَمُوتُ فِیهَا وَلَا یَحۡیَىٰ

    ثُمَّ یموتو فِہا یحییٰ

    پھر نہ اس میں مرے گا نہ جیے گا

  14. 14 قَدۡ أَفۡلَحَ مَن تَزَكَّىٰ

    قد افلح مین تَزَکّیٰ

    فلاح پا گیا وہ جس نے پاکیزگی اختیار کی

  15. 15 وَذَكَرَ ٱسۡمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ

    وذکر اسم فسلا

    اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی

  16. 16 بَلۡ تُؤۡثِرُونَ ٱلۡحَیَوٰةَ ٱلدُّنۡیَا

    توثرون الحیات دنیا

    مگر تم لوگ دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو

  17. 17 وَٱلۡـَٔاخِرَةُ خَیۡرࣱ وَأَبۡقَىٰۤ

    وال آخرت خیر وا ابقی

    حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے

  18. 18 إِنَّ هَـٰذَا لَفِی ٱلصُّحُفِ ٱلۡأُولَىٰ

    اِنَّ ہازا لافی الصحفی الاولیٰ

    یہی بات پہلے آئے ہوئے صحیفوں میں بھی کہی گئی تھی

  19. 19 صُحُفِ إِبۡرَ ٰ⁠هِیمَ وَمُوسَىٰ

    صُحُفِ ابرا ایمان ہیما واموسی

    ابراہیمؑ اور موسیٰؑ کے صحیفوں میں

This surah in other languages