At-Taariq
الطارق
تارا
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
- 1 وَٱلسَّمَاۤءِ وَٱلطَّارِقِ
وسّما والطارق
قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی
- 2 وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلطَّارِقُ
ادراکا الطارق
اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟
- 3 ٱلنَّجۡمُ ٱلثَّاقِبُ
النَّجْمُ الثاقب
چمکتا ہوا تارا
- 4 إِن كُلُّ نَفۡسࣲ لَّمَّا عَلَیۡهَا حَافِظࣱ
اِن کُلُّ نفس لمّا عَلَیهَا حافظ
کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہو
- 5 فَلۡیَنظُرِ ٱلۡإِنسَـٰنُ مِمَّ خُلِقَ
فلینظر الانسان میمہ خُلِقَ
پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے
- 6 خُلِقَ مِن مَّاۤءࣲ دَافِقࣲ
خُلِقَ مِن ما دافِقِن
ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے
- 7 یَخۡرُجُ مِنۢ بَیۡنِ ٱلصُّلۡبِ وَٱلتَّرَاۤىِٕبِ
یخْرُجُ بین الصلبی والترائب
جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے
- 8 إِنَّهُۥ عَلَىٰ رَجۡعِهِۦ لَقَادِرࣱ
اِنَّہُ علی رَجِعہِ لَقادِر
یقیناً وہ (خالق) اُسے دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے
- 9 یَوۡمَ تُبۡلَى ٱلسَّرَاۤىِٕرُ
یوم تُبلا السرائر
جس روز پوشیدہ اسرار کی جانچ پڑتال ہوگی
- 10 فَمَا لَهُۥ مِن قُوَّةࣲ وَلَا نَاصِرࣲ
فما مِن قُوَّتِن ناصر
اُس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگا
- 11 وَٱلسَّمَاۤءِ ذَاتِ ٱلرَّجۡعِ
وسّما ذات الرجع
قسم ہے بارش برسانے والے آسمان کی
- 12 وَٱلۡأَرۡضِ ذَاتِ ٱلصَّدۡعِ
ول ارض ذات الصدع
اور (نباتات اگتے وقت) پھٹ جانے والی زمین کی
- 13 إِنَّهُۥ لَقَوۡلࣱ فَصۡلࣱ
اِنَّہُ لقول فَصل
یہ ایک جچی تلی بات ہے
- 14 وَمَا هُوَ بِٱلۡهَزۡلِ
واما ہو بِلہَزْلِ
ہنسی مذاق نہیں ہے
- 15 إِنَّهُمۡ یَكِیدُونَ كَیۡدࣰا
اِنَّہُم یکیدون کَیدا
یہ لوگ چالیں چل رہے ہیں
- 16 وَأَكِیدُ كَیۡدࣰا
وا کیدو کَیدا
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں
- 17 فَمَهِّلِ ٱلۡكَـٰفِرِینَ أَمۡهِلۡهُمۡ رُوَیۡدَۢا
فمہلے الکافرین امہلم رُوَیۡدَۢا
پس چھوڑ دو اے نبیؐ، اِن کافروں کو اک ذرا کی ذرا اِن کے حال پر چھوڑ دو
This surah in other languages
- বাংলা আত-তারিক
- Bosanski At-Tarik
- Нохчийн Ат-Тарик
- Deutsch At-Tāriq
- English At-Tariq
- Español At-Táriq
- فارسی طارق
- Français At-Târiq
- Hausa At-Tāriƙi
- עברית א-טאריק
- हिन्दी अत-तारिक़
- Bahasa Indonesia At-Tariq
- 日本語 アッ・ターリーク
- 한국어 앗-타리크
- کوردی الطارق
- Bahasa Melayu At-Tariq
- Nederlands At-Taariq
- پنجابی الطارق
- ਪੰਜਾਬੀ ਅਤ-ਤਾਰਿਕ
- پښتو الطارق
- Português At-Tarique
- Русский Ат-Тарик
- Soomaaliga At-Taariq
- Shqip At-Tariku
- Kiswahili At-Tariqi
- தமிழ் அத்-தாரிக்
- ไทย อัล-ฏอริก
- Türkçe Et-Târık
- اردو الطارق
- Oʻzbek Ат-Ториқ
- 中文 塔里克