Al-Humaza
الہمزہ
طعنہ زن
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
- 1 وَیۡلࣱ لِّكُلِّ هُمَزَةࣲ لُّمَزَةٍ
ویل لِکُل حمازہ لمزہ
تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے
- 2 ٱلَّذِی جَمَعَ مَالࣰا وَعَدَّدَهُۥ
الذی جمع مالا وعده ده
جس نے مال جمع کیا اور اُسے گن گن کر رکھا
- 3 یَحۡسَبُ أَنَّ مَالَهُۥۤ أَخۡلَدَهُۥ
یحسبو انّ مالاہُ اخلادہ
وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا
- 4 كَلَّاۖ لَیُنۢبَذَنَّ فِی ٱلۡحُطَمَةِ
کلا لَیُنۢبَذَنَّ فی الحطمہ
ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا
- 5 وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡحُطَمَةُ
ادراکا الحطمہ
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ؟
- 6 نَارُ ٱللَّهِ ٱلۡمُوقَدَةُ
نارو اللہ الموقدہ
اللہ کی آگ، خوب بھڑکائی ہوئی
- 7 ٱلَّتِی تَطَّلِعُ عَلَى ٱلۡأَفۡـِٔدَةِ
اللتی تتلیع علی الافئدة
جو دلوں تک پہنچے گی
- 8 إِنَّهَا عَلَیۡهِم مُّؤۡصَدَةࣱ
إنّه موصده
وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی
- 9 فِی عَمَدࣲ مُّمَدَّدَةِۭ
فی عمد مُمَدَّدَہ
(اِس حالت میں کہ وہ) اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے)
This surah in other languages
- বাংলা আল-হুমাযাহ
- Bosanski El-Humeze
- Нохчийн Аль-Хумаза
- Deutsch Al-Humaza
- English Al-Humazah
- Español Al-Humaza
- فارسی هُمَزه
- Français Al-Humaza
- Hausa Al-Humaza
- עברית אל-הומזה
- हिन्दी अल-हुमज़ाह
- Bahasa Indonesia Al-Humazah
- 日本語 アル=フマザ
- 한국어 알-훔자
- کوردی El-Humeze
- Bahasa Melayu Al-Humazah
- Nederlands Al-Hoemaza
- پنجابی الھمزہ
- ਪੰਜਾਬੀ ਅਲ-ਹੁਮਜ਼ਾ
- Português Al-Humazah
- Русский Аль-Хумаза
- Soomaaliga Al-Humaza
- Shqip El-Humeze
- Kiswahili Al-Humaza
- தமிழ் அல்-ஹுமஸா
- ไทย อัล-ฮุมาซะฮ์
- Türkçe Hümeze
- اردو الہمزہ
- Oʻzbek Al-Humaza
- 中文 阿尔-胡迈宰