Goddestination

Al-Fil

الفِیل

ہاتھی

5 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 أَلَمۡ تَرَ كَیۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَـٰبِ ٱلۡفِیلِ

    الم تارا کیف فالا رَبُّکَ بیاصحابی الفیل

    تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟

  2. 2 أَلَمۡ یَجۡعَلۡ كَیۡدَهُمۡ فِی تَضۡلِیلࣲ

    الم یَجْعَل کیدہم فی تَضۡلِیلࣲ

    کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا؟

  3. 3 وَأَرۡسَلَ عَلَیۡهِمۡ طَیۡرًا أَبَابِیلَ

    وا ارسل عَلَیهِم طیران ابابیل

    اور اُن پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے

  4. 4 تَرۡمِیهِم بِحِجَارَةࣲ مِّن سِجِّیلࣲ

    ترمیهیم بہِجارہ مِن سجیل

    جو اُن پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے

  5. 5 فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفࣲ مَّأۡكُولِۭ

    فجعلهم کَصْف مأکول

    پھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا

This surah in other languages