Goddestination

Al-Waaqia

الواقعہ

واقع ہونے والا واقعہ

96 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 إِذَا وَقَعَتِ ٱلۡوَاقِعَةُ

    اِزا وقعت الواقعہ

    جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا

  2. 2 لَیۡسَ لِوَقۡعَتِهَا كَاذِبَةٌ

    لیس لیوا عتیہا کاذبہ

    تو کوئی اس کے وقوع کو جھٹلانے والا نہ ہوگا

  3. 3 خَافِضَةࣱ رَّافِعَةٌ

    خافضہ رافعہ

    وہ تہ و بالا کر دینے والی آفت ہوگی

  4. 4 إِذَا رُجَّتِ ٱلۡأَرۡضُ رَجࣰّا

    اِزا رُجَّت الارض رَجّن

    زمین اس وقت یکبارگی ہلا ڈالی جائے گی

  5. 5 وَبُسَّتِ ٱلۡجِبَالُ بَسࣰّا

    وبست الجبل بسّن

    اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے

  6. 6 فَكَانَتۡ هَبَاۤءࣰ مُّنۢبَثࣰّا

    فکانت ہبا منبثا

    کہ پراگندہ غبار بن کر رہ جائیں گے

  7. 7 وَكُنتُمۡ أَزۡوَ ٰ⁠جࣰا ثَلَـٰثَةࣰ

    وا کُنتُم اَزوَ ایمان جا تھلاتھا

    تم لوگ اُس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے

  8. 8 فَأَصۡحَـٰبُ ٱلۡمَیۡمَنَةِ مَاۤ أَصۡحَـٰبُ ٱلۡمَیۡمَنَةِ

    فأاصحاب المیمنہ ما اصحابو المیمنہ

    دائیں بازو والے، سو دائیں بازو والوں (کی خوش نصیبی) کا کیا کہنا

  9. 9 وَأَصۡحَـٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ مَاۤ أَصۡحَـٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ

    وا اصحاب المشأمته ما اصحابو المشأمته

    اور بائیں بازو والے، تو بائیں بازو والوں (کی بد نصیبی کا) کا کیا ٹھکانا

  10. 10 وَٱلسَّـٰبِقُونَ ٱلسَّـٰبِقُونَ

    والسابقون السابقون

    اور آگے والے تو پھر آگے وا لے ہی ہیں

  11. 11 أُو۟لَـٰۤىِٕكَ ٱلۡمُقَرَّبُونَ

    اولائیک المقربون

    وہی تو مقرب لوگ ہیں

  12. 12 فِی جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِیمِ

    فی جنت النعیم

    نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے

  13. 13 ثُلَّةࣱ مِّنَ ٱلۡأَوَّلِینَ

    ثُلَّہ مِن الاولین

    اگلوں میں سے بہت ہوں گے

  14. 14 وَقَلِیلࣱ مِّنَ ٱلۡـَٔاخِرِینَ

    وقیل مِن الآخرین

    اور پچھلوں میں سے کم

  15. 15 عَلَىٰ سُرُرࣲ مَّوۡضُونَةࣲ

    علی موزونہ

    مرصع تختوں پر

  16. 16 مُّتَّكِـِٔینَ عَلَیۡهَا مُتَقَـٰبِلِینَ

    مُتَّکِئینَ عَلَیهَا متقابلینا

    تکیے لگا ئے آمنے سامنے بیٹھیں گے

  17. 17 یَطُوفُ عَلَیۡهِمۡ وِلۡدَ ٰ⁠نࣱ مُّخَلَّدُونَ

    یَطُوفُ عَلَیهِم ویلد ایمان نٰ مخلدون

    اُن کی مجلسوں میں ابدی لڑکے شراب چشمہ جاری سے

  18. 18 بِأَكۡوَابࣲ وَأَبَارِیقَ وَكَأۡسࣲ مِّن مَّعِینࣲ

    بی اکوابین وا اباریق وکس مِن مَعین

    لبریز پیالے کنٹر اور ساغر لیے دوڑتے پھرتے ہونگے

  19. 19 لَّا یُصَدَّعُونَ عَنۡهَا وَلَا یُنزِفُونَ

    لا یوسدعون انہا یونزفون

    جسے پی کر نہ اُن کا سر چکرائے گا نہ ان کی عقل میں فتور آئے گا

  20. 20 وَفَـٰكِهَةࣲ مِّمَّا یَتَخَیَّرُونَ

    ممّا یتخیّرون

    اور وہ اُن کے سامنے طرح طرح کے لذیذ پھل پیش کریں گے جسے چاہیں چن لیں

  21. 21 وَلَحۡمِ طَیۡرࣲ مِّمَّا یَشۡتَهُونَ

    ولحم طیر ممّا یشتہون

    اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریں

  22. 22 وَحُورٌ عِینࣱ

    وَحور عین

    اور ان کے لیے خوبصورت آنکھوں والی حوریں ہونگی

  23. 23 كَأَمۡثَـٰلِ ٱللُّؤۡلُوِٕ ٱلۡمَكۡنُونِ

    کا امثال اللولوئی المکنون

    ایسی حسین جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی

  24. 24 جَزَاۤءَۢ بِمَا كَانُوا۟ یَعۡمَلُونَ

    جزا بِمَا کانو یَعْمَلُونَ

    یہ سب کچھ اُن اعمال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے

  25. 25 لَا یَسۡمَعُونَ فِیهَا لَغۡوࣰا وَلَا تَأۡثِیمًا

    یسمعون فِہا لَغوا تاثیماں

    وہاں وہ کوئی بیہودہ کلام یا گناہ کی بات نہ سنیں گے

  26. 26 إِلَّا قِیلࣰا سَلَـٰمࣰا سَلَـٰمࣰا

    اِلا قِیلَا سلام سلام

    جو بات بھی ہوگی ٹھیک ٹھیک ہوگی

  27. 27 وَأَصۡحَـٰبُ ٱلۡیَمِینِ مَاۤ أَصۡحَـٰبُ ٱلۡیَمِینِ

    وا اصحاب الیمین ما اصحابو الیمین

    اور دائیں بازو والے، دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا

  28. 28 فِی سِدۡرࣲ مَّخۡضُودࣲ

    فی سدر مخضود

    وہ بے خار بیریوں

  29. 29 وَطَلۡحࣲ مَّنضُودࣲ

    وَطَلح مَنضُود

    اور تہ بر تہ چڑھے ہوئے کیلوں

  30. 30 وَظِلࣲّ مَّمۡدُودࣲ

    وَظِل ممدود

    اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں

  31. 31 وَمَاۤءࣲ مَّسۡكُوبࣲ

    واما مسکوب

    اور ہر دم رواں پانی

  32. 32 وَفَـٰكِهَةࣲ كَثِیرَةࣲ

    کثیره

    اور کبھی ختم نہ ہونے والے

  33. 33 لَّا مَقۡطُوعَةࣲ وَلَا مَمۡنُوعَةࣲ

    لا مقطوعہ ممنوعہ

    اور بے روک ٹوک ملنے والے بکثرت پھلوں

  34. 34 وَفُرُشࣲ مَّرۡفُوعَةٍ

    وفُرُش مرفوعہ

    اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گے

  35. 35 إِنَّاۤ أَنشَأۡنَـٰهُنَّ إِنشَاۤءࣰ

    إنّا انشأناهوننا انشاء

    ان کی بیویوں کو ہم خاص طور پر نئے سرے سے پیدا کریں گے

  36. 36 فَجَعَلۡنَـٰهُنَّ أَبۡكَارًا

    فجعلناهونّا ابکاران

    اور انہیں با کرہ بنا دیں گے

  37. 37 عُرُبًا أَتۡرَابࣰا

    عربان اترابن

    اپنے شوہروں کی عاشق اور عمر میں ہم سن

  38. 38 لِّأَصۡحَـٰبِ ٱلۡیَمِینِ

    لاصحاب الیمین

    یہ کچھ دائیں بازو والوں کے لیے ہے

  39. 39 ثُلَّةࣱ مِّنَ ٱلۡأَوَّلِینَ

    ثُلَّہ مِن الاولین

    وہ اگلوں میں سے بہت ہوں گے

  40. 40 وَثُلَّةࣱ مِّنَ ٱلۡـَٔاخِرِینَ

    وثُله مِن الآخرین

    اور پچھلوں میں سے بھی بہت

  41. 41 وَأَصۡحَـٰبُ ٱلشِّمَالِ مَاۤ أَصۡحَـٰبُ ٱلشِّمَالِ

    وا اصحاب الشمالی ما اصحابو الشمالی

    اور بائیں بازو والے، بائیں بازو والوں کی بد نصیبی کا کیا پوچھنا

  42. 42 فِی سَمُومࣲ وَحَمِیمࣲ

    فی سموم وحیم

    وہ لو کی لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی

  43. 43 وَظِلࣲّ مِّن یَحۡمُومࣲ

    وَظِل مِن یحموم

    اور کالے دھوئیں کے سائے میں ہوں گے

  44. 44 لَّا بَارِدࣲ وَلَا كَرِیمٍ

    لا بارد کریم

    جو نہ ٹھنڈا ہوگا نہ آرام دہ

  45. 45 إِنَّهُمۡ كَانُوا۟ قَبۡلَ ذَ ٰ⁠لِكَ مُتۡرَفِینَ

    اِنَّہُم کانو قبلہ ذَ ایمان لیکا مترفینہ

    یہ وہ لوگ ہوں گے جو اِس انجام کو پہنچنے سے پہلے خوشحال تھے

  46. 46 وَكَانُوا۟ یُصِرُّونَ عَلَى ٱلۡحِنثِ ٱلۡعَظِیمِ

    وا کانو یصررون علی الحنث العظیم

    اور گناہ عظیم پر اصرار کرتے تھے

  47. 47 وَكَانُوا۟ یَقُولُونَ أَىِٕذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابࣰا وَعِظَـٰمًا أَءِنَّا لَمَبۡعُوثُونَ

    وا کانو یقولون اییذا میتنا وا کُنّا توراباً واعظاما آ انّا لمبعوثون

    کہتے تھے "کیا جب ہم مر کر خاک ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں گے تو پھر اٹھا کھڑے کیے جائیں گے؟

  48. 48 أَوَءَابَاۤؤُنَا ٱلۡأَوَّلُونَ

    اوابائونا الاوّلون

    اور کیا ہمارے وہ باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے جو پہلے گزر چکے ہیں؟"

  49. 49 قُلۡ إِنَّ ٱلۡأَوَّلِینَ وَٱلۡـَٔاخِرِینَ

    قُل اِنَّ الاولین وال آخرین

    اے نبیؐ، اِن لوگوں سے کہو، یقیناً اگلے اور پچھلے سب

  50. 50 لَمَجۡمُوعُونَ إِلَىٰ مِیقَـٰتِ یَوۡمࣲ مَّعۡلُومࣲ

    لمجمعون الٰی مےقات یوم معلوم

    ایک دن ضرور جمع کیے جانے والے ہیں جس کا وقت مقرر کیا جا چکا ہے

  51. 51 ثُمَّ إِنَّكُمۡ أَیُّهَا ٱلضَّاۤلُّونَ ٱلۡمُكَذِّبُونَ

    ثُمَّ ایُّها الضالون المکذبون

    پھر اے گمراہو اور جھٹلانے والو!

  52. 52 لَـَٔاكِلُونَ مِن شَجَرࣲ مِّن زَقُّومࣲ

    لیاکیلونا مِن شجر مِن زقوم

    تم شجر زقوم کی غذا کھانے والے ہو

  53. 53 فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَ

    فامالیون مِنہا البُطُون

    اُسی سے تم پیٹ بھرو گے

  54. 54 فَشَـٰرِبُونَ عَلَیۡهِ مِنَ ٱلۡحَمِیمِ

    فشریبون علیہ مِنَ الحمیم

    اور اوپر سے کھولتا ہوا پانی

  55. 55 فَشَـٰرِبُونَ شُرۡبَ ٱلۡهِیمِ

    فشریبون شُرۡبَ الہیم

    تونس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیو گے

  56. 56 هَـٰذَا نُزُلُهُمۡ یَوۡمَ ٱلدِّینِ

    ہازا نُزُلُہُم یوم الدِّينِ

    یہ ہے بائیں والوں کی ضیافت کا سامان روز جزا میں

  57. 57 نَحۡنُ خَلَقۡنَـٰكُمۡ فَلَوۡلَا تُصَدِّقُونَ

    نحْنُ خَلَقنَاکُم فلولا تُصَدِّقُونَ

    ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر کیوں تصدیق نہیں کرتے؟

  58. 58 أَفَرَءَیۡتُم مَّا تُمۡنُونَ

    افراایتوم ما تمنون

    کبھی تم نے غور کیا، یہ نطفہ جو تم ڈالتے ہو

  59. 59 ءَأَنتُمۡ تَخۡلُقُونَهُۥۤ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡخَـٰلِقُونَ

    آأنتم تَخلُقُونَہُ اَم نحْنُ الخالقون

    اس سے بچہ تم بناتے ہو یا اس کے بنانے والے ہم ہیں؟

  60. 60 نَحۡنُ قَدَّرۡنَا بَیۡنَكُمُ ٱلۡمَوۡتَ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوقِینَ

    نحْنُ قدّرنا بینکم ال موت واما نحْنُ بمسبوکین

    ہم نے تمہارے درمیان موت کو تقسیم کیا ہے، اور ہم اِس سے عاجز نہیں ہیں

  61. 61 عَلَىٰۤ أَن نُّبَدِّلَ أَمۡثَـٰلَكُمۡ وَنُنشِئَكُمۡ فِی مَا لَا تَعۡلَمُونَ

    ان نبدل امثالکم وننشئکم فی تَعْلَمُونَ

    کہ تمہاری شکلیں بدل دیں اور کسی ایسی شکل میں تمہیں پیدا کر دیں جس کو تم نہیں جانتے

  62. 62 وَلَقَدۡ عَلِمۡتُمُ ٱلنَّشۡأَةَ ٱلۡأُولَىٰ فَلَوۡلَا تَذَكَّرُونَ

    ولقد عَلِمتَمُ النشأۃ الاولیٰ فلولا تَذَکَّرُونَ

    اپنی پہلی پیدائش کو تو تم جانتے ہو، پھر کیوں سبق نہیں لیتے؟

  63. 63 أَفَرَءَیۡتُم مَّا تَحۡرُثُونَ

    افراایتوم ما تحرثون

    کبھی تم نے سوچا، یہ بیج جو تم بوتے ہو

  64. 64 ءَأَنتُمۡ تَزۡرَعُونَهُۥۤ أَمۡ نَحۡنُ ٱلزَّ ٰ⁠رِعُونَ

    آأنتم تَزرَعُونَهُ اَم نحْنُ الزا ایمان رِعُونَ

    اِن سے کھیتیاں تم اگاتے ہو یا اُن کے اگانے والے ہم ہیں؟

  65. 65 لَوۡ نَشَاۤءُ لَجَعَلۡنَـٰهُ حُطَـٰمࣰا فَظَلۡتُمۡ تَفَكَّهُونَ

    لَو نشا لَجَعَلْنَاہُ فَظَلتُم تَفَکُّہون

    ہم چاہیں تو ان کھیتیوں کو بھس بنا کر رکھ دیں اور تم طرح طرح کی باتیں بناتے رہ جاؤ

  66. 66 إِنَّا لَمُغۡرَمُونَ

    لمغرمون

    کہ ہم پر تو الٹی چٹی پڑ گئی

  67. 67 بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُومُونَ

    نحْنُ محرومون

    بلکہ ہمارے تو نصیب ہی پھوٹے ہوئے ہیں

  68. 68 أَفَرَءَیۡتُمُ ٱلۡمَاۤءَ ٱلَّذِی تَشۡرَبُونَ

    افراایتُم الماء الذی تَشْرَبُونَ

    کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا، یہ پانی جو تم پیتے ہو

  69. 69 ءَأَنتُمۡ أَنزَلۡتُمُوهُ مِنَ ٱلۡمُزۡنِ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنزِلُونَ

    آأنتم انزل تموہو مِنَ المزنی اَم نحْنُ المنزلون

    اِسے تم نے بادل سے برسایا ہے یا اِس کے برسانے والے ہم ہیں؟

  70. 70 لَوۡ نَشَاۤءُ جَعَلۡنَـٰهُ أُجَاجࣰا فَلَوۡلَا تَشۡكُرُونَ

    لَو نشا جعَلناه اُجاج فلولا تشکرون

    ہم چاہیں تو اسے سخت کھاری بنا کر رکھ دیں، پھر کیوں تم شکر گزار نہیں ہوتے؟

  71. 71 أَفَرَءَیۡتُمُ ٱلنَّارَ ٱلَّتِی تُورُونَ

    افراایتُم ان نار اللتی تورون

    کبھی تم نے خیال کیا، یہ آگ جو تم سلگاتے ہو

  72. 72 ءَأَنتُمۡ أَنشَأۡتُمۡ شَجَرَتَهَاۤ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنشِـُٔونَ

    آأنتم انشاتم شجرتہا اَم نحْنُ المنشیون

    اِس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے، یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں؟

  73. 73 نَحۡنُ جَعَلۡنَـٰهَا تَذۡكِرَةࣰ وَمَتَـٰعࣰا لِّلۡمُقۡوِینَ

    نحْنُ جعَلنَاہَا ومتان للموقوینین

    ہم نے اُس کو یاد دہانی کا ذریعہ اور حاجت مندوں کے لیے سامان زیست بنایا ہے

  74. 74 فَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِیمِ

    فَسَبِّح بسم رَبِّک العظیم

    پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو

  75. 75 ۞ فَلَاۤ أُقۡسِمُ بِمَوَ ٰ⁠قِعِ ٱلنُّجُومِ

    اُقسِمُ بیموو ایمان قِعِ النّجوم

    پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے مواقع کی

  76. 76 وَإِنَّهُۥ لَقَسَمࣱ لَّوۡ تَعۡلَمُونَ عَظِیمٌ

    وا إنَّه لَقسمون لو تَعْلَمُونَ عظیم

    اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی قسم ہے

  77. 77 إِنَّهُۥ لَقُرۡءَانࣱ كَرِیمࣱ

    اِنَّہُ قرآن

    کہ یہ ایک بلند پایہ قرآن ہے

  78. 78 فِی كِتَـٰبࣲ مَّكۡنُونࣲ

    فی مکنون

    ایک محفوظ کتاب میں ثبت

  79. 79 لَّا یَمَسُّهُۥۤ إِلَّا ٱلۡمُطَهَّرُونَ

    لا یمسہ اِلا المطهرون

    جسے مطہرین کے سوا کوئی چھو نہیں سکتا

  80. 80 تَنزِیلࣱ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَـٰلَمِینَ

    تنزیل مِن رَّبِّ العالمین

    یہ رب العالمین کا نازل کردہ ہے

  81. 81 أَفَبِهَـٰذَا ٱلۡحَدِیثِ أَنتُم مُّدۡهِنُونَ

    ا فا بہازا مُدْہِنُونَ

    پھر کیا اس کلام کے ساتھ تم بے اعتنائی برتتے ہو

  82. 82 وَتَجۡعَلُونَ رِزۡقَكُمۡ أَنَّكُمۡ تُكَذِّبُونَ

    وَتَجْعَلُونَ رِزقکُم اَنَّکُم تُکَذِّبُونَ

    اور اِس نعمت میں اپنا حصہ تم نے یہ رکھا ہے کہ اِسے جھٹلاتے ہو؟

  83. 83 فَلَوۡلَاۤ إِذَا بَلَغَتِ ٱلۡحُلۡقُومَ

    اِزا بَلَغَتِ الحلقوم

    تو جب مرنے والے کی جان حلق تک پہنچ چکی ہوتی ہے

  84. 84 وَأَنتُمۡ حِینَىِٕذࣲ تَنظُرُونَ

    اور تم حینیذ تنظورونا

    اور تم آنکھوں سے دیکھ رہے ہوتے ہو کہ وہ مر رہا ہے،

  85. 85 وَنَحۡنُ أَقۡرَبُ إِلَیۡهِ مِنكُمۡ وَلَـٰكِن لَّا تُبۡصِرُونَ

    وا نحن اقربو الیه مِنکُم ولاکین لا تُبصِرُون

    اُس وقت تمہاری بہ نسبت ہم اُس کے زیادہ قریب ہوتے ہیں مگر تم کو نظر نہیں آتے

  86. 86 فَلَوۡلَاۤ إِن كُنتُمۡ غَیۡرَ مَدِینِینَ

    اِن غیر مدینینہ

    اب اگر تم کسی کے محکوم نہیں ہو اور اپنے اِس خیال میں سچے ہو،

  87. 87 تَرۡجِعُونَهَاۤ إِن كُنتُمۡ صَـٰدِقِینَ

    ترجعونہا اِن صادقین

    اُس وقت اُس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے؟

  88. 88 فَأَمَّاۤ إِن كَانَ مِنَ ٱلۡمُقَرَّبِینَ

    اِن کانا مِنَ المقربین

    پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو

  89. 89 فَرَوۡحࣱ وَرَیۡحَانࣱ وَجَنَّتُ نَعِیمࣲ

    فاروح وریحان وا جنتُ نعیم

    تو اس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے

  90. 90 وَأَمَّاۤ إِن كَانَ مِنۡ أَصۡحَـٰبِ ٱلۡیَمِینِ

    اِن کانا اصحابی الیمین

    اور اگر وہ اصحاب یمین میں سے ہو

  91. 91 فَسَلَـٰمࣱ لَّكَ مِنۡ أَصۡحَـٰبِ ٱلۡیَمِینِ

    فسلام لاکا اصحابی الیمین

    تو اس کا استقبال یوں ہوتا ہے کہ سلام ہے تجھے، تو اصحاب الیمین میں سے ہے

  92. 92 وَأَمَّاۤ إِن كَانَ مِنَ ٱلۡمُكَذِّبِینَ ٱلضَّاۤلِّینَ

    اِن کانا مِنَ المکذبین الضالین

    اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہو

  93. 93 فَنُزُلࣱ مِّنۡ حَمِیمࣲ

    فَنُزُل

    تو اس کی تواضع کے لیے کھولتا ہوا پانی ہے

  94. 94 وَتَصۡلِیَةُ جَحِیمٍ

    وا تصلیة جحیم

    اور جہنم میں جھونکا جانا

  95. 95 إِنَّ هَـٰذَا لَهُوَ حَقُّ ٱلۡیَقِینِ

    اِنَّ ہازا لَهُوَ حَقُّ الیقین

    یہ سب کچھ قطعی حق ہے

  96. 96 فَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِیمِ

    فَسَبِّح بسم رَبِّک العظیم

    پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو

This surah in other languages