Goddestination

Nooh

نوح

نوح

28 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 إِنَّاۤ أَرۡسَلۡنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوۡمِهِۦۤ أَنۡ أَنذِرۡ قَوۡمَكَ مِن قَبۡلِ أَن یَأۡتِیَهُمۡ عَذَابٌ أَلِیمࣱ

    إنّا نوح الٰی قومہہ انذر قومک مِن قبلی ان یاتِیہُم عذاب علیم

    ہم نے نوحؑ کو اس کی قوم کی طرف بھیجا (اس ہدایت کے ساتھ) کہ اپنی قوم کے لوگوں کو خبردار کر دے قبل اس کے کہ ان پر ایک دردناک عذاب آئے

  2. 2 قَالَ یَـٰقَوۡمِ إِنِّی لَكُمۡ نَذِیرࣱ مُّبِینٌ

    قالہ یا قومی اِنّی لکم نذیر مبین

    ا س نے کہا "اے میری قوم کے لوگو، میں تمہارے لیے ایک صاف صاف خبردار کردینے والا (پیغمبر) ہوں

  3. 3 أَنِ ٱعۡبُدُوا۟ ٱللَّهَ وَٱتَّقُوهُ وَأَطِیعُونِ

    انی اِعْبُدُوا اللہ وَتَقُوه وا تی اونی

    (تم کو آگاہ کرتا ہوں) کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو

  4. 4 یَغۡفِرۡ لَكُم مِّن ذُنُوبِكُمۡ وَیُؤَخِّرۡكُمۡ إِلَىٰۤ أَجَلࣲ مُّسَمًّىۚ إِنَّ أَجَلَ ٱللَّهِ إِذَا جَاۤءَ لَا یُؤَخَّرُۚ لَوۡ كُنتُمۡ تَعۡلَمُونَ

    یغفر مِن ذُنُوبِکُم وَ یُؤَخِّرکُم اجل مسمى اِنَّ اجل اللہ اِزا جا یواخّرو لَو تَعْلَمُونَ

    اللہ تمہارے گناہوں سے درگزر فرمائے گا اور تمہیں ایک وقت مقرر تک باقی رکھے گا حقیقت یہ ہے کہ اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت جب آ جاتا ہے تو پھر ٹالا نہیں جاتا کاش تمہیں اِس کا علم ہو"

  5. 5 قَالَ رَبِّ إِنِّی دَعَوۡتُ قَوۡمِی لَیۡلࣰا وَنَهَارࣰا

    قالہ رَبِّ اِنّی دَعوت قومی لیلن ونہارا

    اُس نے عرض کیا "اے میرے رب، میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا

  6. 6 فَلَمۡ یَزِدۡهُمۡ دُعَاۤءِیۤ إِلَّا فِرَارࣰا

    فلم یَزِدْہُمْ دُعا-ئی اِلا فرارن

    مگر میری پکار نے اُن کے فرار ہی میں اضافہ کیا

  7. 7 وَإِنِّی كُلَّمَا دَعَوۡتُهُمۡ لِتَغۡفِرَ لَهُمۡ جَعَلُوۤا۟ أَصَـٰبِعَهُمۡ فِیۤ ءَاذَانِهِمۡ وَٱسۡتَغۡشَوۡا۟ ثِیَابَهُمۡ وَأَصَرُّوا۟ وَٱسۡتَكۡبَرُوا۟ ٱسۡتِكۡبَارࣰا

    وَإِنِّي کُلّاما دَعوُتُہُم لتغفر لَهُم جاعلوا اصابعہم اذانیہم وستهغشو سیابہم وا اصرو وستمبرو اِستِکباراً

    اور جب بھی میں نے اُن کو بلایا تاکہ تو اُنہیں معاف کر دے، انہوں نے کانوں میں انگلیاں ٹھونس لیں اور اپنے کپڑوں سے منہ ڈھانک لیے اور اپنی روش پر اڑ گئے اور بڑا تکبر کیا

  8. 8 ثُمَّ إِنِّی دَعَوۡتُهُمۡ جِهَارࣰا

    ثُمَّ اِنّی دَعوُتُہُم جہار

    پھر میں نے ان کو ہانکے پکارے دعوت دی

  9. 9 ثُمَّ إِنِّیۤ أَعۡلَنتُ لَهُمۡ وَأَسۡرَرۡتُ لَهُمۡ إِسۡرَارࣰا

    ثُمَّ اعلنتُ لَهُم وا اسررتُ لَهُم اسراراً

    پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا

  10. 10 فَقُلۡتُ ٱسۡتَغۡفِرُوا۟ رَبَّكُمۡ إِنَّهُۥ كَانَ غَفَّارࣰا

    فَقُلْتَ استغفرُوا رَبُّکُم اِنَّہُ کانا غفّارن

    میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے

  11. 11 یُرۡسِلِ ٱلسَّمَاۤءَ عَلَیۡكُم مِّدۡرَارࣰا

    یُرسل السّماء مدرارن

    وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا

  12. 12 وَیُمۡدِدۡكُم بِأَمۡوَ ٰ⁠لࣲ وَبَنِینَ وَیَجۡعَل لَّكُمۡ جَنَّـٰتࣲ وَیَجۡعَل لَّكُمۡ أَنۡهَـٰرࣰا

    وَیُمۡدِدۡكُم بئاموا ایمان لں وبنینا ویجل لَکُم ویجل لَکُم انہار

    تمہیں مال اور اولاد سے نوازے گا، تمہارے لیے باغ پیدا کرے گا اور تمہارے لیے نہریں جاری کر دے گا

  13. 13 مَّا لَكُمۡ لَا تَرۡجُونَ لِلَّهِ وَقَارࣰا

    ما لکم تَرْجُون لِلَّهِ وقارن

    تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ اللہ کے لیے تم کسی وقار کی توقع نہیں رکھتے؟

  14. 14 وَقَدۡ خَلَقَكُمۡ أَطۡوَارًا

    وقید خَلَقَكُم اطوارن

    حالانکہ اُس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے

  15. 15 أَلَمۡ تَرَوۡا۟ كَیۡفَ خَلَقَ ٱللَّهُ سَبۡعَ سَمَـٰوَ ٰ⁠تࣲ طِبَاقࣰا

    الم تَرُوا کیف خَلَقَ اللہ سبع سماؤا ایمان تے طِباقاً

    کیا دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ نے کس طرح سات آسمان تہ بر تہ بنائے

  16. 16 وَجَعَلَ ٱلۡقَمَرَ فِیهِنَّ نُورࣰا وَجَعَلَ ٱلشَّمۡسَ سِرَاجࣰا

    وجعل القمر فِیهِنَّ نوراً وجعل اش شمس سراجن

    اور اُن میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا؟

  17. 17 وَٱللَّهُ أَنۢبَتَكُم مِّنَ ٱلۡأَرۡضِ نَبَاتࣰا

    والله انبتکم مِن الارض نباتاً

    اور اللہ نے تم کو زمین سے عجیب طرح اگایا

  18. 18 ثُمَّ یُعِیدُكُمۡ فِیهَا وَیُخۡرِجُكُمۡ إِخۡرَاجࣰا

    ثُمَّ یُعِیدُکُم فِہا وَیُخْرِجُکُم اخراجاً

    پھر وہ تمہیں اِسی زمین میں واپس لے جائے گا اور اِس سے یکایک تم کو نکال کھڑا کرے گا

  19. 19 وَٱللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ ٱلۡأَرۡضَ بِسَاطࣰا

    والله جعل لکُمُ الارض بساطن

    اور اللہ نے زمین کو تمہارے لیے فرش کی طرح بچھا دیا

  20. 20 لِّتَسۡلُكُوا۟ مِنۡهَا سُبُلࣰا فِجَاجࣰا

    لیتیسلوکووا مِنہا سُبُلًا فیجاجہ

    تاکہ تم اس کے اندر کھلے راستوں میں چلو"

  21. 21 قَالَ نُوحࣱ رَّبِّ إِنَّهُمۡ عَصَوۡنِی وَٱتَّبَعُوا۟ مَن لَّمۡ یَزِدۡهُ مَالُهُۥ وَوَلَدُهُۥۤ إِلَّا خَسَارࣰا

    قالہ نوح رَّبِّ اِنَّہُم عصونی وَتَبَّعُوا مین لم یزدہ مالُہُ وَ وَ لَدُہٗ اِلا خسارن

    نوحؑ نے کہا، "میرے رب، اُنہوں نے میری بات رد کر دی اور اُن (رئیسوں) کی پیروی کی جو مال اور اولاد پا کر اور زیادہ نامراد ہو گئے ہیں

  22. 22 وَمَكَرُوا۟ مَكۡرࣰا كُبَّارࣰا

    وَ مَکرُوا مکران کُبّارن

    اِن لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھا ہے

  23. 23 وَقَالُوا۟ لَا تَذَرُنَّ ءَالِهَتَكُمۡ وَلَا تَذَرُنَّ وَدࣰّا وَلَا سُوَاعࣰا وَلَا یَغُوثَ وَیَعُوقَ وَنَسۡرࣰا

    و قالو تَذَرُنَّ الہتکم تَذَرُنَّ ودا سُواں یغوثہ ویعوق ونسرا

    اِنہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑو اپنے معبودوں کو، اور نہ چھوڑو وَدّ اور سُواع کو، اور نہ یَغُوث اور یَعُوق اور نَسر کو

  24. 24 وَقَدۡ أَضَلُّوا۟ كَثِیرࣰاۖ وَلَا تَزِدِ ٱلظَّـٰلِمِینَ إِلَّا ضَلَـٰلࣰا

    وقید اضلّو کثیراً تازید الظالمین اِلا ضلال

    انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے، اور تو بھی اِن ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے"

  25. 25 مِّمَّا خَطِیۤـَٔـٰتِهِمۡ أُغۡرِقُوا۟ فَأُدۡخِلُوا۟ نَارࣰا فَلَمۡ یَجِدُوا۟ لَهُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ أَنصَارࣰا

    ممّا خطياتيهم اغرقو فُوضِہلُ نارا فلم یجدوا مِن دُونے اللہ انصار

    اپنی خطاؤں کی بنا پر ہی وہ غرق کیے گئے اور آگ میں جھونک دیے گئے، پھر انہوں نے اپنے لیے اللہ سے بچانے والا کوئی مددگار نہ پایا

  26. 26 وَقَالَ نُوحࣱ رَّبِّ لَا تَذَرۡ عَلَى ٱلۡأَرۡضِ مِنَ ٱلۡكَـٰفِرِینَ دَیَّارًا

    وا قالہ نوح رَّبِّ تذَر علی الارض مِنَ الکافرین دیاراً

    اور نوحؑ نے کہا، "میرے رب، اِن کافروں میں سے کوئی زمین پر بسنے والا نہ چھوڑ

  27. 27 إِنَّكَ إِن تَذَرۡهُمۡ یُضِلُّوا۟ عِبَادَكَ وَلَا یَلِدُوۤا۟ إِلَّا فَاجِرࣰا كَفَّارࣰا

    اِنَّکَ اِن تذرهم یُضِلُّوا۟ عبادک ییلیدوا اِلا فاجر کفاراً

    اگر تو نے اِن کو چھوڑ دیا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور اِن کی نسل سے جو بھی پیدا ہوگا بدکار اور سخت کافر ہی ہوگا

  28. 28 رَّبِّ ٱغۡفِرۡ لِی وَلِوَ ٰ⁠لِدَیَّ وَلِمَن دَخَلَ بَیۡتِیَ مُؤۡمِنࣰا وَلِلۡمُؤۡمِنِینَ وَٱلۡمُؤۡمِنَـٰتِۖ وَلَا تَزِدِ ٱلظَّـٰلِمِینَ إِلَّا تَبَارَۢا

    رَّبِّ اغفر لی ویلوی ایمان لیديّ ولیمن دخل بیتیہ مؤمناً وللمؤمنین تازید الظالمین اِلا تبارا

    میرے رب، مجھے اور میرے والدین کو اور ہر اس شخص کو جو میرے گھر میں مومن کی حیثیت سے داخل ہوا ہے، اور سب مومن مردوں اور عورتوں کو معاف فرما دے، اور ظالموں کے لیے ہلاکت کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہ کر"

This surah in other languages